آپ کے ووٹ کے اعتماد سے تعمیر ہونے والا سندھ انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیزز بلدیہ ٹاؤن عوام کو دل کے امراض کا علاج جدید طبی سہولیات کے ساتھ بالکل مفت فراہم کر رہا ہے۔
سندھ انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیزز صحت سب کے لیے کے وعدے کی عملی تصویر ہے، جہاں مریضوں کو دل کے امراض کی تشخیص، علاج اور جدید طبی سہولیات مکمل طور پر مفت فراہم کی جاتی ہیں۔
یہی ہے عوام کی خدمت، یہی ہے پاکستان پیپلز پارٹی کا عوام دوست منشور۔
#HealthForAll #SICVD
خواجہ آصف صاحب سندھ اسمبلی نے جو اسٹینڈ لیا ہے وہ 5 کروڑ سندھیوں کے دل کی آواز ہے۔ نئے صوبے بنانے ہیں تو پنجاب میں بناؤ جہاں 12 کروڑ آبادی ایک صوبے میں ہے، سندھ کو کیوں چھیڑتے ہو؟
سندھ کا فیصلہ سندھ اسمبلی کرے گی، اسلام آباد کے وفاقی وزیر نہیں۔
@pmln_org@MaryamNSharif
آپ کے ووٹ کے اعتماد سے تعمیر ہونے والا سندھ انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیزز بلدیہ ٹاؤن عوام کو دل کے امراض کا علاج جدید طبی سہولیات کے ساتھ بالکل مفت فراہم کر رہا ہے۔
سندھ انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیزز صحت سب کے لیے کے وعدے کی عملی تصویر ہے، جہاں مریضوں کو دل کے امراض کی تشخیص، علاج اور جدید طبی سہولیات مکمل طور پر مفت فراہم کی جاتی ہیں۔
یہی ہے عوام کی خدمت، یہی ہے پاکستان پیپلز پارٹی کا عوام دوست منشور۔
@BBhuttoZardari@FaryalTalpurPk@AseefaBZ@sharmilafaruqi@ShakeelChPPP@s_Iftikharshah
#HealthForAll #SICVD
Welcome to Larkano, the City of Martyrs, CM KP. Best wishes for the remainder of your tour across Sindh.
We must ultimately return to a politics of tolerance, respect and coexistence, the foundation of any democracy.
خواجہ صاحب احترام سے صوبے عوام کی خوائش پہ بنے گے آپ پنجاب میں بیٹھ کر سندھ کی تقسیم کرو گے یہ قبول نہیں سندھ کی عوام چاہے تو ایسا ہو مگر انشاءﷲ ایسا کھبی سندھ کی عوام نہیں چاہتی ویسے پنجاب کی تقسیم آپ نہیں چاہتے تو کم سے کم یہ پنجاب اسمبلی میں بحث کرلیں مگر ۔۔
جب پنجاب میں سرائیکی صوبے کی بات ھوتی ھے تو پیپلز پارٹی اسکی حمایت کرتی ھے یا اس ایشو پر نرم گوشہ ظاہر کرتی ھے۔ اور جب چار کی جگہ multiple صوبوں یا انتظامی یونٹوں کی بات ھوتی ھے تو سندھو دیش کی بات شروع ھو جاتی۔ میں PPP کی اس دورخی پالیسی کے پیچھے کچھ اور دیکھتا ھوں ۔ کسی وقت آنے پہ تشریح کر دوں گا۔ ھم اول اور آخر پاکستانی ھیں ۔ devolution ایک آئینی اصول 18 ترمیم کے ذریعے طے ھوا جس کا احترام نہیں کیا گیا۔ وقت اور حالات اس بات کے متقاضی ھیں اس پہ دیانت داری کے ساتھ عمل ھو۔ جمہوریت گراس روٹ لیول پہ پنپ سکے اسکے ثمرات سے عوام مستفید ھو۔ بات صرف اتنی ھے کہ موجودہ نظام کو متروک اختیارات کا ارتکاز نے کیا ھے ۔ اسکو دیانت داری کے ساتھ correct کرنے ک�� ضرورت ھے۔ صوبے یا انتظامی یونٹ جو مرضی لیبل لگا لیں ۔ آپ کے پاس 36 ڈویژن ��یں انکو استعمال کرلیں یا کوئ اور انتظامی جغرافیائی سکیم وضع کرلیں ۔ اختیارات کا devolve ھونا inevitable ھے۔
��فاقی وزیر صحت سے پمز نہیں سنبھالا گیا، اگر کام نہیں ہوتا تو عہدہ چھوڑ دیں، ممبرقومی اسمبلی شرمیلا فاروقی، سیکریڑی اطلاعات پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن
@sharmilafaruqi @ShakeelChPPP @s_Iftikharshah
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ویڈیو پیغام
ایک تو سوشل میڈیا نے میری بات پکی کروادی، منگنی اور شادی بھی کروادی ہے
میں واضح کروں کہ ایسا کچھ نہیں ہوا ہے اور نہ ہی میں کسی پرنسز گلوریا کو جانتا ہوں
سوشل میڈیا پر یہ تماشے حقیقی ایشوز پر سے توجہ ہٹانے کے لئے ہوتے ہیں۔
@BBhuttoZardari
ہم اپنے بڑے بھائی اپنے محسن سابق وفاقی وزیر صحت ایم اور این اے عبدالقادر پٹیل صاحب کے دفتر پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ اور دعا کرتے ہیں کہ اللّه ہمیشہ ان کی حفاظت فرماتے ۔۔ آمین
@A_Qadir_Patel@BBhuttoZardari@ShakeelChPPP
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے شہید میر شاہنواز بھٹو کی صاحبزادی سسی بھٹو کے ہمراہ شہید میر شاہنواز بھٹو کے 41ویں یوم شہادت کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں شہید میر شاہنواز بھٹو کے مزار پر حاضری دی، اس موقع پر انہوں نے ملک میں جمہوریت کے استحکام اور عوام کی خوشحالی کی دعا کی۔
@AseefaBZ@SassiBhutto
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج آزاد جموں و کشمیر کے انتخابی مہم کے سلسلے میں سکندر حیات اسٹیڈیم، کوٹلی میں ایک عظیم الشان جلسۂ عام سے خطاب کریں گے۔ آئیے، عوامی طاقت اور ترقی کے اس سفر کا حصہ بنیں اور 27 جولائی کو تیر پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کو کامیاب بنائیں۔
@BBhuttoZardari
#KotliMeinTeerChaleyGa
#کوٹلی_میں_تیرچلےگا
کوٹلی کے تاریخی جلسۂ عام میں تاحدِ نگاہ عوام کا سمندر اس بات کا دوٹوک اعلان کر رہا ہے کہ 27 جولائی کو آزاد جموں و کشمیر میں عوام کا فیصلہ تیر کے حق میں ہوگا۔ انشاء ﷲ عوامی طاقت، عوامی اعتماد اور عوامی ووٹ پاکستان پیپلز پارٹی کی کامیابی کی نوید بنے گا۔
@BBhuttoZardari@FaryalTalpurPk@AseefaBZ@sharmilafaruqi@ShakeelChPPP@s_Iftikharshah
#KotliMeinTeerChaleyGa
#کوٹلی_میں_تیرچلےگا
آزاد جموں و کشمیر کے حقِ حاکمیت کی عالمی جدوجہد قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ہر بین الاقوامی فورم پر لڑی، شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے دنیا بھر میں کشمیری عوام کی آواز بلند کی، اور آج ہم اسی مشن کو اسی عزم کے ساتھ آگے بڑھا رہے ہیں۔
میں پاکستان کی تاریخ کا واحد وزیرِ خارجہ ہوں جس نے بھارت کی سرزمین پر جا کر بھی کشمیر کے عوام کے حقِ حاکمیت اور آزادی کی آواز بلند کی۔ ہمارا مؤقف آج بھی وہی ہے جو قائدِ عوام نے دیا تھا، اور جسے شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے اس عہد کے ساتھ آگے بڑھایا کہ "جہاں کشمیریوں کا پسینہ گرے گا، وہاں ہمارا خون گرے گا۔"
یہ جدوجہد صرف ماضی کی تاریخ نہیں، بلکہ آنے والی نسلوں کا عہد ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی ہر سطح پر، ہر عالمی فورم پر کشمیری عوام کے حقِ حاکمیت، انصاف اور امن کے لیے اپنی آواز بلند کرتی رہے گی۔
27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں، اور پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔
@BBhuttoZardari@FaryalTalpurPk@AseefaBZ@sharmilafaruqi@ShakeelChPPP@s_Iftikharshah
#KotliMeinTeerChaleyGa
#کوٹلی_میں_تیرچلےگا
جو اچھے کام کریں گے ھم ان کی تعریف بھی کریں لیکن سرگودھا شہر کڑوا پانی پی رہا ھے ؟ گندم میں سٹ باز پیسے کماُرہا ھے اور کسان سے ��ولیس نے زبردستی گندم خریدی ھے ؟