مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان تین بہادروں کی مقبولیت میں کمی آ گئی ہے اب پہلے جیسے نہیں رہی۔
اس سروے کے نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا کہ مقبولیت بڑھی یا کم ہوئی ؟؟
#خان_کا_نظریہ_نہیں_مٹا_سکتے
🚨🇮🇷🇮🇱 IRAN WARNS ISRAEL AT UNITED NATIONS:
"If Israel wants to continue its evil operations, it will receive a response dozens of times stronger. We will not hesitate to defend ourselves and reveal a small part of our deterrent power.
We targeted Israeli military sites in the attack and there are no other operations on our agenda. We took minimal punitive measures and avoided targeting economic facilities and infrastructure."
@soldierspeaks اعظم سواتی کا ایک ایک لفظ سچا ثابت 🔥🚨
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز نے وہی کچھ کہا جو میں نے دو سال قبل کہا تھا سلام پیش کرتا ہوں ججزز کو👏🔥
پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے
سائفر ایک حقیقت ہے
امریکہ نے پاکستان کو دھمکی دی
کہا عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو معاف کردیں گے
اسد مجید نے تمام تر پریشر کے باوجود سائفر کے مندرجات سے کبھی انکار نہیں کیا
پاکستان کے درجنوں اراکین پارلیمنٹ نے گواہی دی کہ انہیں امریکن ایمبیسی بلا کر عمران خان کا ساتھ جوڑنے کا کہا گیا
قومی سلامتی کمیٹی نے ڈیمارش کیا
اتنے زبردست حقائق کے باوجود ڈونلڈ لو نے پکا منہ رکھ کر جھوٹ بولا۔ کہ ہم نے کسی قسم کی کوئی سازش نہیں کی۔ یہی وہ حوصلہ اور اعتماد ہے جو بائیڈن انتظامیہ نے عاصم منیر اور فوج کو دے رکھا ہے۔ اب بائیڈن کی شکست دیکھ کر اسی لیے ہر چیز کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں اور یہ جلد از جلد عمران خان سے کوئی ڈیل چاہتے ہیں۔ کیونکہ جب بائیڈن جائیگا تو پھر عاصم منیر کے سر سے روحانی والد کا سایہ بھی جائے گا۔
نو مئی میں کیپٹن کرنل شیر خان کا مجسمہ جلانے والوں کو تو آپ نے اندر کیا ہے لیکن اپنا حساب تو دو
تُم نے تو شیر خان کی لاش لینے سے بھی انکار کر دیا تھا تُم کو تو دشمن نے بتایا تھا کہ وہ کتنی بہادری سے لڑا
اُس کا مجسمہ جلانے والوں کو سزا دینے سے پہلے اُس جرنیل کو قبر سے نکالو اور اُس کو ٹانگو جس نے شیر خان کو پاکستانی ماننے سے انکار کر دیا تھا جس نے وطن کے بہادر بیٹے کی میت لینے سے انکار کر دیا تھا
Just read Donald Lu’s statement in full, the one he has submitted to Congressional Hearing Committee. He thinks the congressmen and Pakistanis live in cloud cuckoo land and he can easily pull the wool over our eyes!
If the committee wants to know how the mandate of 240 million Pakistanis is stolen, all they need to do is watch these two videos.
Mr Lu has conveniently ignored to mention:
🔺Stealing the election symbol from PTI.
🔺Illegal imprisonment of Imran Khan and his senior leadership.
🔺Massive crackdown on PTI’s political and social media workers and illegal imprisonment of thousands of them.
🔺The large scale abduction of seconders and proposers of candidates, abduction of candidates itself and snatching of nomination papers.
🔺Depriving 10 million overseas Pakistanis from voting electronically and non provision of Electronic Voting Machines.
🔺Blocking apps and websites of PTI.
🔺Military and police taking control of polling stations from 11pm onwards and suddenly changing the leads of PTI candidates over 50,000 votes from 80%+ polling stations to making them lose by over few thousand to several thousand votes.
🔺Glaring amendments made to Forms 45 to rig the results on enormous scale.
I can go on and on!
@HouseForeign@RepGregoryMeeks@RepJoeWilson@RepCasar@Rokhanna
#CongressionalHearing
#PakistanUnderFascism
آج کور کمانڈر میٹنگ میں کہا گیا کہ فوج پر الیکشن کے الزامات جھوٹے ہیں
سنئیے Firstpost کی رپورٹ کہ کس طرح فوج نے الیکشن میں دھاندلی کروائی، فوج نے دھاندلی کو یقینی بنانے کے لئے الیکشن میں ریڑھ کی ہڈی کی حثیت رکھنے والے نادرا کا چئیرمین ایک حاضر سروس جنرل لگا دیا
الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ کو کیسے فوج نے مینج کیا
ایسا لگ رہا تھا جیسے فوج الیکشن میں دھاندلی کر کے نواز شریف کو جتوانے کی کو ششوں کو اب چھپانا بھی نہیں چاہ رہے تھے
I heard you recommended 4X loading and have been hodling this. Please shed your expert advice on further action when your signals fail or move backwards
@Kucoinmaster777
"کسی آرمی چیف کی اتنی بیعزتی، بدنامی اور گالی نہیں پڑی جتنی نام لیکر اس کو پڑھ رہی ہے۔۔۔۔۔۔ابھی اور پڑے گی"
ذرائع کا دعوٰی ہے کہ لندن پلان کیمطابق عاصم منیر نے ریٹائرمنٹ کے بعد اپنے آرمی چیف لگائے جانے پر نواز شریف کو وزیراعظم اور اسحاق ڈار کو چیرمین سینٹ بنانے کا وعدہ کیا تھا جو وفا نا ہوا۔ اسحاق ڈار اس کے نتیجے میں آرمی چیف کو اس آڈیو لیک میں صلواتیں سناتے سنے جاسکتے ہیں:
10 سال پہلے پارلیمان کا سفر شروع ہوا۔
آج وہ میرے ساتھ نہیں لیکن ان کی یادیں پل پل میرے ساتھ ہیں ۔ پارلیمان میں ان کے بغیران کی یادیں دل کو غمگین کرتی ہیں۔ وہاں اب دل نہیں لگتا۔ وہ پہلے جیسا مزہ اب نہیں رہا۔ نظریں پل پل ان کو ڈھونڈتی ہیں۔ اچانک ان کا خیال زہن میں آجاتا ہے اور دل کٹ کر رہ جاتا ہے۔ خان صاحب اور مراد سعید کی بات کررہا ہوں۔
مجھ پہ بے گناہ جیل میں جو گزرا وہ میرا اور میرے رب کا معاملہ ہے۔ ہو سکتا ہے اس تکلیف میں اور اس صعوبت میں ہی میری کوئی بہتری ہو جو بھی تھا اس پہ رب کا شکر گزار ہوں کہ ثابت قدم رہا ورنہ آئینے میں اپنا سامنا نہ کر پاتا اور اپنے بہت سے پیار کرنے والوں کے دل توڑ جاتا۔ اپنے لیڈر سے آنکھ نہ ملا پاتا اور میری بوڑھی ماں مجھے کبھی معاف نہ کرتی جس نے اڈیالہ جیل خود آکر اپنے مورچے میں ڈٹ جانے کا حکم صادر فرمایا تھا۔ بات چھوٹے بھائی مراد کی کر رہا تھا۔ اس کا واحد قصور یہ ہے کہ مڈل کلاس کا نوجوان ہے۔ ہم جیسے لوگ تو اُمید ہیں اس ملک کی یوتھ کی کہ اگر علی ، مراد ، شہریار یا زرتاج پہنچ سکتے ہیں تو میں بھی پہنچ سکتا ہوں لیڈر بن سکتا ہوں۔ ایسے نوجوانوں کی جگہ جیل تو نہیں !
کیا ہم مڈل کلاس لیڈرشپ اس ملک کا اثاثہ ہیں یا دھرتی کا بوجھ ؟ ہمیں جواب چاہئیے !
ہم کوئی خیرات میں تو پارلیمان میں نہیں آئے تھے۔ اپنی محنت کے بل بوتے پہ اک سخت و صبر آزما طویل سیاسی جدوجہد سے نکلے تھے۔ کسی کا بیٹا یا بیٹی ہونا تو ہماری اہلیت یا قابلیت نہیں تھی بلکہ اپنی محنت و صلاحیت ہی ہمارا واحد میرٹ تھا۔ we are self made people
آج پھر سیاسی سٹیٹس کو کے علمبردار اپنی نئی نسل کو ہائبرڈ لیڈر بنا کر قوم پہ مسلط کر رہے ہیں۔ کوئی جاکر پوچھے تو صحیح کہ اک عاشقِ رسول صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم اور بیٹیوں کے باپ اور وطن کے سپاہی شہریار آفریدی سے اتنا ظلم کیوں ہوا۔ کیا وہ واقعی اتنا ہی گناہ گار تھا ؟ مراد سعید اور عون عباس بپی کیوں اتنا زیر عتاب ٹھرے۔ ڈاکٹر شہباز گل جو پنجاب کا گھبروجوان ہے اور مٹی کی محبت میں امریکہ چھوڑ کر دیس کی خدمت کرنے وطن واپس آیا ہم مڈل کلاس لوگوں نے ہی تو یہ ملک بنایا تھا۔ ہمارے ہی خون سے تو یہ سلامت ہے تو پھر کیا غلطی کردی ہے ہم نے ! کوئی گناہ کر لیا جو اپنے ملک کی قیادت کرنے پارلیمانی سیاست کا رخ کر لیا ؟
مڈل کلاس کے ”بلڈی سولین “ ہیں ! کیا یہ ہمارا قصور ہے؟
اگر میں بھی کسی بڑے آدمی کا کچھ ہوتا تو کیا پھر بھی کیا مجھے اتنے مہینے ڈیٹھ سیل کی چکیوں میں ڈالا جاتا ؟ میری 80 سالہ ماں کیوں روئی ؟ میرے بچے کیوں خوف کا شکار ہوئے ؟ساری ساری رات ! ان کمسن ذہنوں میں تو میں نے تمہاری محبت کا رنگ بھرا تھا اس رنگ کو دہشت کے رنگ سے بے رنگ کیوں کر دیا تم نے ؟ ہم تو تم سے محبت کرتے تھے اب بھی کرتے ہیں اور اپنے آپ سے پہلے تمہارا دفاع کرتے تھے ! میری انجنیئرنگ اور کمپیوٹر کی ڈگریاں اور پاکستان و ولایت سے کی گئی وکالت کی اعلیٰ تعلیم اور پارلیمان میں گزرے ۹ سال ریاست و رسالت ص کا تحفظ میرے کچھ کام نہ آیا کیونکہ میں اور میرے یہ ساتھی اشرافیہ سے نہیں ہم عام پاکستانی ہیں۔ ہمارا تعلق اُدھر نہیں بنا جدھر ہونا چاہئیے تھا۔ تو کیا ہوا جہاں سے سارے جہاں کے فیصلے ہوتے ہیں اس گنبد خضری کے مکین سے تو تعلق ہے ہمارا ۔ یہی تعکق ہمارے لئیے کافی ہے۔ اگر کسی کا یہ خیال ہے کہ اس ظلم و ستم سے میرے یا میرے جیسوں کے حوصلے ٹوٹ جائیں گے تو خاطر جمع رکھیں میرے دادا اور ہم جیسوں کے آباء نے یہ ملک بنایا تھا اور مرد قلندر عمران خان کیساتھ ملکر ہم نے اس کو بچانا ہے اور دنیاکی عظیم ترین ریاست بنانا ہے انشاءاللٰہ ۔ کسی کا باپ بھی ہم سے اپنی مٹی کی محبت اور اسکی خدمت و قیادت کا حق نہیں چھین سکتا !
ہم تو رہیں گے کیونکہ ہم اسی مٹی سے ہیں اور مٹی ہی نے تو باقی رہ جانا ہے آخر میں !
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
تا قیامت پائیندہ باد