یااللہ! تجھے تیرے محبوب کا واسطہ! ارشد شریف کے قاتل۔عمران ریاض کے اغواکار۔ عمران خان کو سزا دینے والے۔باجوا،عاصم منیر،ندیم انجم۔فیصل نصیر، نواز شریف اورسہولتکاروں کی زندگیاں انکی اولادوں سمیت ایسےعذاب میں مبتلا کر کہ یہ سب موت مانگیں مگر انکو موت نہ آۓ۔ آمین یا رب العا لمین😭🙏🏻😭
26 نومبر کی شام جو صورتحال تھی اس میں مظاہرین کا منتشر ہونا لازمی بات تھی۔ کوئی اور آپشن نہیں تھا۔ اس معاملہ پر پی ٹی آئی کے حامی آپس میں جھگڑا کرکے اپنی پارٹی کو ہی نقصان پہنچا رہے ہیں۔
آج میں جیل ٹرائل پر گئی تھی جب میں نے ڈاکٹر یاسمین کو یہ کہا کہ یہ نہیں آیا وہ نہیں آیا تو انہوں نے کہا یہ غیر ضروری باتیں ہیں بعد میں ہوتی رہیں گی یہ بتاؤ ہمارے لوگ کیسے ہیں کتنے زخمی ہیں کتنے شہید ہو گئے کتنے گرفتار ہیں کتنے لاپتہ ہیں انہوں نے ہمارے لوگوں پر سیدھی گولیاں کیسے چلا دیں
جب عمر سرفراز بھائی سے پوچھا کوئی پیغام ہے تو انہوں نے بھی یہی کہا کوئی آیا یا نہیں آیا یہ ہمارے لوگوں پر گولی کیسے چلا سکتے ہیں اس پر بات کریں
اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر بتاؤ کہ اگر عمران خان جیل میں نہ ہوتا، ڈی چوک میں ہمارے بے گناہ ورکرز پر جو ظلم ہوا ہے تو کیا وہ پی ٹی آئی قیادت کی طرح خاموش ہو کر بیٹھ جاتا؟
زمین آسمان ایک کر دیتا عمران خان……
ناجائز حکومت کا پہلے سے قتل عام کا ارادہ تھا
ہمیں بہت پہلے سے خبریں مل رہی تھیں کہ بلیو ایریا کی اونچی بلڈنگز پر فورسز کا قبضہ ہے
ہم تب سمجھ نہیں سکے کہ ان کا مقصد قتل عام ہے
ہم سمجھے شائید وہاں سے شیلنگ کریں گے، ربڑ بلٹس ماریں گے
لیکن لیکن لیکن۔۔۔۔۔
چن چن کر سروں پر گولیاں ماری گئیں ہیں۔
چن چن کر نہتے مظاہرین کو مارا گیا ہے
سہاگنوں کے سہاگ اجاڑے گئے ہیں
ماؤں کی گودیں اجاڑی گئی ہیں
بچوں کو یتیم کیا گیا
کیسے کیسے کڑیل جوان قتل کردئیے گئےہیں
کیا یہ ہماری فورسز ہیں ؟؟؟
کیا یہ ہم میں سے ہیں ؟؟؟
کیا یہ ہمارے ٹیکس سے پلتے ہیں ؟؟؟
سنائپرز ( Snipers) کو بلانے کا مقصد تھا کہ قتل کرتے ہؤے ویڈیو نہ بنے
اب قاتلوں کے ترجمان محسن نقوی، عطاء تارڑ باربار پوچھتے ہیں قتل کرنے کی کوئ ایک ویڈیو دکھا دو
بھلا کبھی قتل بھی چھپ سکا ہے
ایک قتل بھی نہیں چھپتا یہاں تو درجنوں قتل ہؤے ہیں
جو چپ رہے گی زبان خنجر
لہو پکارے گا آستیں کا
#Islamabad_Massacre #Islamabad_D_Chowk #PakistanUnderFascism #FinalCall @PTIofficial@PTIOfficialISB@MashwaniAzhar@TararAttaullah@MohsinnaqviC42
ایک دلخرقش نقصان 🚨
محمد علی کا تعلق چارسدہ سے تھا ایک مزدور تھا شہید ہونے سے پہلے محمد علی کے آخری الفاظ تھے: "خان ہمارے مستقبل کے لیے جیل میں ہے; میں اس کے لیے جان بھی دے دوں گا۔"
انتہائی سنجیدگی سے تمام حالات کا جائزہ لینے اور ڈاٹ کنکٹ کرکے میں اس نتیجے پہ پہنچا ہوں کہ کمپنی عمران خان کو کسی صورت شکست نہیں دے سکتی اور اسی لئے شاید عمران خان کی جان لینے کی کوشش کرے گی۰
جس طرح لال مسجد کا قتل عام مشرف کے زوال کا باعث بنا تھا، 26 نومبر کا اسلام آباد کا قتل عام بھی آمریت کے خاتمے کا باعث بنے گا
اسلام آباد کے مقتولین کا خون رائیگاں نہیں جائے گا
یہ لیجئے۔ جو لوگ ثبوت مانگ رہے ہیں کہ کہاں ہے وہ ویڈیو جہاں ایک PTI كاركن کو گولی مار کر اس کا پھیپھڑا باہر نکال دیا گیا۔
یہ یزیدیت ملاحظہ کیجئے اور اللّه کے انصاف کا انتظار کیجئے۔ 👇