جس نے ماں کے جنازے میں شرکت کی بجاۓ کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کو ترجیح دی
اسکے چمچے بکواس کر رہے ہیں کہ
سخت بیمارنواز شریف کو اپنی والدہ کی میت کے ساتھ پاکستان آنا چاہیۓ۔۔۔
اگر گلگت بلتستان کا الیکشن کوئی اور سیاسی جماعت جیتی ہوتی اور ایسی ہی تصویر ان کے کسی لیڈر کے ساتھ سامنے آتی تو اب تک سوشل میڈیا پر طوفان اٹھ چکا ہوتا۔
چینی کمیشن انکوائری میں شامل سجاد باجوہ نے عمران خان اعظم خان اور شہزاد اکبر پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے شوگر مافیا کو 400 ارب سے زیادہ کا فایده پہنچایا
انکوائری کے دوران چینی کی افغانستان سمگلنگ پر شکوک کا اظہار کیا تھاچینی کے کاروبار میں سٹیٹ بنک SECP اور FBR
1/2 👇