اس نسل پرست سندھو دیشی سرکاری ملازم کا کہنا یہ ہے کہ یہ انڈین سندھیوں کے ساتھ ایک سندھ کیسے بنے گا پر مکالمہ کرنے جا رہی ہے۔
کیا @OfficialDGISPR@NCCIAOFFICIAL@PakPMO اس سرکاری ملازم کو سندھ حکومت سے دی جانیوالی این او سی کی تحقیقات کرائیں گے اور کوئی بعید نہیں راجھستان سے سرحد عبور کر کے اس را ایجنٹ نے سرکاری نوکری بھی حاصل کر لی ہو۔
فواد چوہدری سچ سامنے لے آئے ۔ پی ٹی آئی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک تو محمود اچکزئی، اختر مینگل اور محمد زبیر لیکر آئے ۔ اور آج ساری فیصلہ سازی انکے ہاتھ میں دے دی گئی ہے۔ فواد چوہدری
میر رضا کیس/جوڈیشل کمیشن
جوڈیشل کمیشن کی کارروائی کے دوران سراج لاشاری نے کہا کہ ہم کیس میں انصاف چاہتے ہیں۔ کمیشن نے سوال کیا کہ آپ کب ملزمان کو پکڑیں گے؟ پولیس کے لیے بہت آسان تھا کہ کسی کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنا دیتی۔
کمیشن نے کہا کہ ہم نے کارروائی سب کے سامنے کی، رپورٹ وزیراعلیٰ سندھ کی صوابدید پر رکھ رہے ہیں اور اپنی طرف سے ہر ممکن کوشش کی کہ فیملی کے سوالات کے جواب تلاش کیے جائیں۔
فیملی سے مکالمے میں کمیشن نے کہا کہ آپ کا حکومت پر اعتماد نہیں تھا، آپ کے خدشات درست ثابت ہوئے، آپ کو معلومات نہیں دی گئیں۔ اگر آپ کو بروقت آگاہ کیا جاتا رہا ہوتا تو صورتحال مختلف ہوتی۔
کمیشن کے مطابق کچھ لوگوں نے کیس کو لسانی رنگ دینے کی کوشش کی، ایسے لوگوں کو شرم آنی چاہیے۔ کمیشن نے جبران ناصر کو سوالات کی اجازت دینے پر ہونے والی تنقید کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ ہم سچ کی تلاش کر رہے تھے، فیملی سے زیادہ معلومات کسی کے پاس نہیں۔
کمیشن نے کہا کہ موذن یا مفتی قانون سے بالاتر نہیں، ہمیں جو لوگ مشکوک لگے ان سے سوالات کیے۔ صرف مسجد کی بنیاد پر کسی سے سوال نہ کرنے کی بات درست نہیں۔
کمیشن نے کہا کہ ہم مطمئن ہیں کہ فیملی کو سوالات پوچھنے کا موقع دیا گیا۔ فیملی نے تحمل سے کارروائی میں شرکت کی، حالانکہ ان کے سامنے لوگوں نے جھوٹ بھی بولا۔
کمیشن نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ، وزیراعلیٰ سندھ، فریال تالپور اور ضیا لنجار کا شکریہ ادا کیا۔
جسٹس عمر سیال نے صحافیوں سے مخاطب ہوکر کہا کہ آپ لوگ نہ ہوتے شاید یہ بڑی حقیقت عوام کو پتہ نہ چل پاتی زمہ دارانہ رپورٹنگ پر صحافیوں کا شکریہ ادا کیا
ایک طرف وکلاء کے حوالے سے تسلسل سے ایسے واقعات سامنے آرہے ہیں جس میں وہ نامناسب سرگرمیوں میں ملوث ہیں دوسری طرف جامعہ کراچی نے لا کالجز کے 150 فیل طلبہ کو پاس کردیا ہے اب جب یہ وکیل بنیں گے تو خداجانے کیا کچھ کریں گے
ویسے مجھے بھولڑوں میں کوئی دلچسپی نہیں لیکن انکے بارے میں کچھ تاریخی حقائق درست کیے جانا ضروری ہیں
بھولڑے دو کام بھرپور دلجمعی سے کرتے ہیں
ایک تو
دلاں تیر بجاں والے گانے پہ ٹھمکے لگاتے ہیں
دوسرا پیپلزپارٹی کے ترقیاتی کاموں کی نشاندہی کرتے نظر آتے ہیں
اب اگر یہ ویڈیو دیکھیں تو انھیں کنجر اور دلا کہنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔
باقی جیسے آپ لوگوں کو مناسب لگے
یہ ہیں NICVD کے بہت پیارے ڈاکٹر فواد فاروق جو کہ بتا رہے ہیں کیسے ایک ایتھوپیا کے ڈاکٹر ایڈم یہاں کراچی پچھلے 13 سال سے ہیں اور اب اپنی ٹریننگ مکمل کرکے واپس جائیں گے۔
ہنزہ میں مبینہ مخلوط ڈانس پارٹی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ضلعی انتظامیہ حرکت میں آگئی۔
سوشل میڈیا پر ویڈیو سامنے آنے اور عوامی سطح پر شدید ردِعمل کے بعد ڈپٹی کمشنر ہنزہ فیاض احمد نے معاملے کا نوٹس لے لیا۔
ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے انتظامیہ نے علی آباد میں واقع امبیانس ہوٹل کو سیل کردیا۔
ڈپٹی کمشنر ہنزہ کا کہنا ہے کہ کسی کو غیر اخلاقی سرگرمیوں اور فحاشی کے فروغ کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
آپ ہنزہ انتظامیہ کی اس کارروائی کو کیسے دیکھتے ہیں؟
#hunza #gilgitbaltistan #aliabad #hotelsealed #viralvideo #nptv #nptvdigital #nationpulsetv
ذرا سی بات پر پاکستانی پاسپورٹ یوں پھینکنا انتہائی قابلِ مذمت ہے،یہ پاسپورٹ ہماری قومی شناخت اور وقار کی علامت ہے،وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نےاس رویے کی بھرپور مذمت کی ہے،عہدہ جتنا بڑا ہو، ذمہ داری بھی اتنی زیادہ ہوتی ہے
پاکستان نے کیا کچھ نہیں کیا ایران کے لیے لیکن ایران میں پاکستانی ولاگر ساتھ نہایت تضحیک آمیز سلوک کیا گیا اسے امریکہ ،اسرائیل کا جاسوس سمجھ کر پکڑا گیا اور 4 گھنٹوں تک نہایت تضحیک ساتھ تفتیش کرتے رہے جب کچھ نہیں ملا تب بھی ناروا سلوک کرنے سے باز نہیں آئے اور بس والے کو کہا اسے سیٹ پر مت بیٹھنے دینا بس کے فرش پر بیٹھا کر اسے سفر کرنے پر مجبور کیا گیا
سپریم کورٹ نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس میں ملزمان کی بریت کے خلاف سندھ حکومت کی نظرثانی درخواستیں خارج کردیں۔ سپریم کورٹ کے جسٹس ملک شہزاد احمد خان کی سربراہی میں جسٹس عقیل احمد عباسی اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل 3 رکنی بینچ نے نظرثانی درخواستوں پر سماعت کی۔ دوران سماعت سندھ حکومت کی جانب سے ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل سلیم اختر نے دلائل دیے۔ عدالت نے سماعت مکمل کرکے سانحہ بلدیہ میں عبدالرحمان عرف بھولا اور محمد زبیر عرف چریا کی بریت کے خلاف سندھ حکومت کی نظرثانی درخواستیں خارج کردیں جب کہ ایم کیو ایم کی ریمارکس حذف کرنے کے لیے دائر درخواست بھی خارج کردی گئی۔
#TOKAlert #BaldiaTownFactory #Karachi
کراچی کے حالات پر اسپیسز میں ہم کراچی والوں سے سوالات اٹھانے والوں سے التماس ہم غریب اور مجبور لوگوں کو چھوڑ کر ان لوگوں سے سوال کریں جن کو آپ اپنے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہیں اور بجٹ پچھلے تیس سال سے صرف اس لئے دے رہے ہو کہ کراچی میں امن ہو جائے۔
ڈان کی 2008 کی رپورٹ (لنک منسلک) پچھلے 16 سال میں صرف رینجرز پر تقریباً 15 ارب خرچ ہوئے، اور درمیانی غائب سالوں کو 3 سے 5 ارب کے درمیان فرض کیا جائے، اس حساب سے 1991 سے 2025 تک سندھ کے خزانے سے رینجرز پر مجموعی خرچ کا تخمینہ تقریباً 55 سے 70 ارب روپے کے درمیان بنتا ہے۔ یہ تخمینہ ہے، آڈٹ شدہ کل نہیں۔
یاد رہے وفاق کی تنخواہوں اور الاؤنسز کی رقم (2015 کے آس پاس سالانہ تقریباً 8–9 ارب) اس میں شامل نہیں۔
@Pakpulse247@mshafiq55110900 @
https://t.co/kM2FyTA9X9