To ease pilgrim movement and reduce congestion during the 1447H Hajj season, the Minister of Islamic Affairs has directed to shortened the waiting time between Adhan and Iqamah in Makkah, the central area, and holy sites:
• Fajr: 15 minutes
• Dhuhr, Asr, Maghrib, & Isha: 5 min
پاکستان کی ایک اور کارآمد دریافت۰
جرمنی میں ٹیکسٹائل ٹیکنالوجی کی نمائش میں پاکستان مرکز نگاہ بن گیا جہاں پاکستان نے ایک ایسا خیمہ دنیا کے سامنے پیش کیا جو کسی ریڈار کسی ڈرون کی پکڑ میں نہی آتا۰
اس خیمے میں دفاعی تنصیب کنٹرول روم ھسپتال کچھ بھی چھپایا جا سکتا ھے دشمن کے جہاز یا سرویلنس ڈرون اسے ڈٹیکٹ نہی کر سکتے۰
شاباش پاکستان۰۰۰ 🇵🇰
معرکہ حق کے دوران پاک فضائیہ کی شاندار فتح! 🇵🇰
گزشتہ سال کی جنگ میں پاک فضائیہ نے دشمن کے رافیل طیاروں اور S-400 کے بھاری پروٹیکٹو امبریلا کو مکمل طور پر تباہ کر دیا! PL-15 میزائلوں نے آسمان صاف کر دیا، رافیل ایک ایک کر کے گرتے چلے گئے اور دشمن کی جدید ٹیکنالوجی بے اثر ثابت ہوئی۔
پاک فضائیہ نے معرکہ حق میں ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ پاکستان کی فضائی حدود ناقابل تسخیر ہیں!
#PAF #MarkaEHaq
آج راج ناتھ سنگھ بھارتی میڈیا کے سامنے بھارتی آبدوز میں جاتے ہوئے پھنس گیا اور بھارت کا دوبارہ پوری دنیا میں مذاق اڑا۔
ہمارا تو وزیر دفاع اکیلا چاہے تو پانی کے اندر تین سے چار آبدوزیں کھینچ کر باہر لا سکتا ہے
اخے بھارت آپریشن سیندور 2 کرے گا مخے پاکستان کے ٹکڑے کر دیں گے
حالات یہ ہیں کہ پاکستان کو یہ دھمکیاں دینے والا بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جرمن آبدوز میں سوار ہوتے ہوئے اپنا پاجامہ پھٹوا بیٹھا 😂
یہ جوکر کرے گا پاکستان سے مقابلہ🤣
ٹرمپ نے انڈین کو لیپ ٹاپ والے غنڈے اور انڈیا کو جہنم بول دیا۔ ہماری گھنگھور بےعجتی کی گئی ہے۔ مودی اس پر چپ سادھے بیٹھا ہے۔ کوئی جواب نہیـں دے رہا۔
مودی کی ذلالت ہے کہ رکنے کا نام نہیـں لے رہی، آئے روز اب اپنے لوگوں سے زلیل ہوتا ہے، 😂
ٹرمپ نے بھارت کو زمین پر جہنم کا گڑھا کہا ہم کوئی جواب نہیں دے سکے کیونکہ ہم امریکہ کے غلام ہیں امریکہ ہمارا مالک ھے اور مالک کو ہم کچھ نہیں کہہ سکتے ہماری کوئی عزت نہیں ھے ہم ہتھکڑیوں اور بیڑیوں میں جکڑے ہوئے ہیں .انڈین تجزیہ کار
بھارتی وزیر دفاع کو آبدوز (سب میرین) میں داخل ہونے میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔
پھر ان کا پاؤں پھسل گیا اور وہ اس میں پھنس گئے
انہوں نے اندر جانے سے صاف انکار کر دیا
کافی تگ و دو اور کوششوں کے بعد انہیں وہاں سے نکال کر بچایا گیا
انہوں نے دوبارہ کوشش کرنے سے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ "اندر سے یہ بہت تنگ اور خوفناک ہے"
وہ اس جگہ جانے سے کتراتے ہیں جہاں ان کے سپاہی مسلسل کئی مہینوں تک رہتے ہیں۔
اس کا موازنہ پاکستانی وزیر دفاع سے کریں جو نہر میں چھلانگ لگاتے رہتے ہیں ۔
واہ خواجہ آصف واہ
ارنب گوں سوامی،
عام منیر تو امریکی پپٹ ہے،
مجھے نہیں سمجھ آئی کے آپ کیا کہنا چاہتے ہو میرے لیے تو اہم میرا ملک جیسے تمہارے لیے تمہارے چینل کی ریٹنگ،
باقی عاصم منیر نے بہت اچھا کردار ادا کیا ہمیں ان پر اعتبار،
اور ٹرمپ ان کی بات سنتا ،
رہا آپ کا مسئلہ تو آپ نیند کی گولی کھا کہ سویا کریں تاکہ عاصم منیر کے خوف سے نیند خراب نا ہو، محمد مردانی جو کہ ایرانی مذکراتی کمیٹی کے رکن ہیں...!!