Quite an intelligent and incisive presentation by @AlnaouqA on Israel. Why people hate them? It’s not about them being Jews. It’s about them being occupiers and oppressors.
@RShahzaddk میرے مطابق گورنر راج کی بجائے کے پی کی لوکل سیاسی پارٹیز اور لوگوں کو ایکٹیو ہونا چاہیے کہ ہمارا وزیراعلی ہمارے لیے کیا کر رہا ہے جب اس کو ادھر سے ٹف ٹائم ملے گا تو یہ خود ہی احتجاج بند ہو جائیں گے، جبکہ اگر گورنر راج لگایا گیا تو ان کو دوبارہ سے ہمدردی مل جائے گی۔