Proud to be part of the annual convocation ceremony of Benazir Bhutto Shaheed University #Lyari.
Heartening to see hundreds of new graduates produced each year by this quality institute of higher learning established by #PPP.
Best wishes and good luck to all the new graduates.
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے چیف آف ترکیے جنرل سٹاف جنرل میتن گوراک کی ملاقات
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا ، پاکستان میں ترکیے کے سفیر ڈاکٹر مہمت پاجاجے کی بھی ملاقات میں شرکت
پاکستان اور ترکیے کے درمیان روڈ اور ریلوے روابط بڑھانے کی ضرورت ہے ، صدر مملکت
دوطرفہ روڈ اور ریلوے روابط سے عوامی روابط میں اضافہ ہوگا، صدر مملکت
زمینی ٹرانسپورٹ کم قیمت ہے، دونوں ممالک کے درمیان روابط مزید بڑھیں گے ، صدر مملکت
پاکستان اور ترکیے کے مابین ٹرانسپورٹ روابط سے اقتصادی تعلقات میں بھی اضافہ ہوگا، صدر مملکت
پاکستان ترکیے کے ساتھ مشترکہ مفاد کے تمام شعبوں میں باہمی طورپر مفید تعاون مزید گہرا کرنے کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
صدر مملکت کا ادب اور شاعری کے شعبوں میں دو طرفہ ثقافتی تبادلے بڑھانے کی ضرورت پر زور
ثقافتی تبادلوں میں اضافے سے دونوں برادر ممالک مزید قریب آئیں گے ، صدر مملکت
ترکی پاکستان کا مخلص دوست ہے ، صدر مملکت آصف علی زرداری
پاکستان اور ترکیے کے مابین گہرے برادرانہ تعلقات ہیں ، صدر مملکت
دوطرفہ تعلقات کو باہمی فائدے کیلئے مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
صدر مملکت کا دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعاون کی موجودہ سطح پر اطمینان کا اظہار
پاک- ترکیے تعلقات اعلیٰ سطح کے تبادلوں کی صورت میں مزید بہتری کی جانب گامزن ہیں ، صدر مملکت
@AAliZardari
Chairman Pakistan People's Party @BBhuttoZardari condemns the terrorist attack targeting a vehicle, carrying Japanese auto-engineers, in Mansehra Colony of Karachi's Landhi area.
Read More: https://t.co/Gx3uq6oSgm
ضمنی الیکشن 196 قمبرشھدادکوٹ
پاکستان پیپلزپارٹی ضلع قمبرشھدادکوٹ کے صدر حاجی قمرالدین گوپانگ اور میمبر ضلع کائونسل عامر خان گوپانگ میروخان مین پولنگ اسٹیشن پر اپنا ووٹ کر رہے ہین
جیت کا نشان تیر
ھم سب کا نشان تیر
@BBhuttoZardari@QammardinGopang#PPPDigitalKSK
خواتین کی پنک بس سروس جو نہ یورپ میں ہے نہ برطانیہ میں اور نہ ہی امریکہ میں، یہ سروس صرف صوبہ سندھ میں پیپلزپارٹی نے شروع کی۔
سندھ کے سینئر صوبائی وزیر و وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن
@sharjeelinam
اقبال تیری قوم کا اقبال کھو گیا۔۔۔!!
ماضی تو سنہرا تھا مگر حال کھو گیا۔۔!!
کیا آپکو بھی یاد تھا کہ آج علامہ اقبال کا یوم وفات ھے
یا میری اس پوسٹ کے بعد ہی یاد آیا
21 اپریل یومِ وفات
مفکر پاکستان, حکیم الامت، شاعر مشرق
ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒ
اللہ پاک درجات بلند فرمائیں
اقبال تیری قوم کا اقبال کھو گیا۔۔۔!!
ماضی تو سنہرا تھا مگر حال کھو گیا۔۔!!
کیا آپکو بھی یاد تھا کہ آج علامہ اقبال کا یوم وفات ھے
یا میری اس پوسٹ کے بعد ہی یاد آیا
21 اپریل یومِ وفات
مفکر پاکستان, حکیم الامت، شاعر مشرق
ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒ
اللہ پاک درجات بلند فرمائیں
Heartiest congratulations to Senator @sherryrehman on her appointment as the parliamentary leader of the PPP in the Senate, marking her second term in this role.
Proud to be part of the annual convocation ceremony of Benazir Bhutto Shaheed University #Lyari.
Heartening to see hundreds of new graduates produced each year by this quality institute of higher learning established by #PPP.
Best wishes and good luck to all the new graduates.