مسلمانوں
خانہ کعبہ
مدینہ منورہ
اور
مسجد اقصیٰ
ایک تصویر میں
شائد تمہیں سمجھ آجائے ان تین جگہوں کا تعلق
بیت المقدس کی آزاری کا تعلق فلسطین سے ھی نہیں ھم سے بھی ھے
کل تم مدینہ اور مکہ پر بھی ایسے ھی آنکھیں بند کرلینا
اور پیس بورڈ میں شامل ھو جانا
Muslims do not live under Shariah law in the UK.
They have Shariah councils that deal with things like marriage and divorce.
Interesting how he has no problem with the Jewish councils and how they live a kosher life.
More waffle from the israeli agent.
بلوچستان کے شہداء کے والدین
جوان بیٹے مارے گئے ہیں
کہیں سات بہنوں کا اکلوتا بھائی مارا گیا ہے
پاکستانی میڈیائی چکلوں پر لعنت جو اس بربریت پر بول نہیں سکتا
یہ کیسی ریاستی پالیسی ہے کہ خبر نہ نکلے
A homophobic parent decided to confront her kid’s principal about the Pride shirt she was wearing that said “All Are Welcome Here”… and IMMEDIATELY regretted it as the principal ate her up 🔥
(And YES, this is what everyone who whines about rainbows sounds like 🤪)
Homophobic mom: “Hi, can you tell me what’s going on here today?”
Principal: “It’s school.”
Homophobic mom: “Why are you wearing that shirt today?”
Principal: “Because I like to be in clothing!”
Homophobic mom: “What does it say?”
Principal: “All are welcome here.”
Homophobic mom: “Do you think all parents want to see this at their school?”
Principal: “Yep!”
🎤 ⤵️
🚨 ICE thugs in Illinois just caved a man’s skull in — hands already cuffed behind his back — then turned on legal observers like animals.
They slammed his head into stone. Fractured his skull.
When they spotted the cameras? Full meltdown — assaulting witnesses, threatening to tase them, one clown waving the taser gangster-style like a wannabe gangster.
Taxpayers funding skull-cracking goons who freak out the second someone films their abuse?
No bodycams.
No restraint.
Pure power trip.
How many more skulls before someone actually gets held accountable?
This is tyranny wearing a badge.
Drop your thoughts.
An Afghan migrant husband and wife were subjected to an Islamophobic physical attack by young British patriots.
The wife said she’s “afraid to go to the park.”
-BBC News
This is exhausting. When is enough enough?
کروشیا کے وزیرخارجہ وفد کے ہمراہ پاکستان آئے لیکن اپنا سامان خود ہی اٹھایا ہوا ہے ۔ ساتھ سامان کیری کرنے کیلئے کوئی عملہ بھی نہیں لائے ۔ ورنہ ہمارے والے پرس اٹھانے کیلئے بندہ ساتھ رکھتے ہیں ۔
یہ دہشتگرد اگر افغانستان سے آتے ہیں تو یہ ایران کیوں نہیں جاتے یہ چائنا کیوں نہیں جاتے ہماری قسمت میں کیوں ہے یہ دہشتگری ؟
عاصم منیر نے کہا تھا جن ملکوں کی فوج نہیں ہوتی ان ملکوں کا حال شام ل��نان فلسطین جیسا ہو جاتا ہے ہمارے پاس تو دنیا کی لمبر ون فوج ہے پھر ہمارا حال کیوں ایسا ہے؟؟
بلوچستان میں 100 سے ذیادہ پولیس اہلکار بے رحمی سے مار دئیے گئے کہاں ہے اس ملک کے سیکیورٹی ادارے ؟
مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر میں کوئی فرق؟
خاتون مقبوضہ کشمیر سے اپنے Husband کے لیے انصآف مانگی رہی ہے!!
جبکہ نیچے آزاد کشمیر سے professional Doctor خالد محسود ہے, جو کہہ رہا ہے مجھے فورسزز مارنا چاہتے ہیں!!💔
ویڈیو آخر تک دیکھ اور فرق بتائیں آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر میں!!
A British surgeon tells the BBC what he saw in Gaza.
"I can remember one child for example who was 7, Amir... He heard a drone above him, turned round, and then it fired on him. And we had many many reports like that from children and adults."
سی سی ڈی گولیاں چلا کر جنسی جنون اور جرائم ختم نہیں کرسکی تو ولاد ڈریکولا سے سبق لیا جائے!
👈ولاد ڈریکولا ریاست “ولایئشیا” یعنی آج کی ریاست رومانیہ کا مطلق العنان حکمران تھا جس نے بزبان انگریزی “ایمپیلنگ” “Impaling” نامی سزا ایجاد کی جس میں مجرم کے جسم سے لکڑی ایسے گزاری جاتی تھی کہ کوئی اہم اندرونی عضو نہ کٹے اور اس لکڑی پر اسے تادم مرگ سرعام ٹانگ دیا جاتا تھا!
آج کے پاکستان میں معصوم بچوں بچیوں کے خلاف جنسی جرائم کی اسی سزا کو قانونی شکل دینے کی ضرورت ہے
⚠️ اس وڈیو میں گالیاں ہیں !
ایک ہلاک پولیس اہلکار کے بھائی کی دہائی میرا بھائی مارا ہے اسکا چہرے ہے نہ ہاتھ ہے اتنا ظلم ۔
آرمی چیف بار بار جاتا ہے ایران اور امریکہ کی صلح کرواتا ہے
ادھر 200 بندے نہیں پکڑ سکتا؟ ہر روز امریکہ چکر لگاتا ہے ۔
سو کلو میٹر دور پہاڑ ہے 400 بند�� ہیں۔ یہ طیارے اور پائلٹ کس لیے ہیں؟ انڈیا اور پنجاب میں تین کلو میٹر کا فاصلہ ہے ادھر نہیں جاتا اتنا بڑا چکر لگاتا ہے ادھر آتا ہے ہمارے لوگوں کو مارتا ہے اتنا بھی بیوقوف نہیں بناؤ ہمیں ۔یہ آپکا پاکستان ہے؟ کہتے ہیں اسکو جھنڈے میں دفناؤ۔ بھاڑ میں جائے آپکا جھنڈا آپکا پاکستان آپکا بلوچستان ۔نہ جھنڈا چاہیے نہ آپکا پیسہ چاہئیے خدا کے واسطے ہمکو چھوڑ ۔
آسلام آباد پولیس کا foreigner خاتون پر تشدد!!
آسلام آباد خاتون پولیس نے فارنر خاتون پر تشدد کیا اور موبائل چھیننے کی کوشش,
پاکستان کا ہر ادارہ تباہ ہوچکا ہے!!
Everyone was quick to judge this amazing Muslim woman for "catching" a seagull in a blanket.
Turns out she was rescuing it.
The young gull had fallen from a roof, and she was trying to get it safely back to a flat rooftop so it could reunite with its mother.
A reminder that short clips don't always tell the whole story. 🐦❤️
🇪🇸🇺🇸 Pedro Sánchez to Trump:
"23 years ago, the US dragged us into Iraq under the pretext of destroying Saddam's nuclear weapons and bringing democracy. No nuclear weapons were found. You cannot fool us twice!"
History will write you down as a "hero" Sánchez, brave man!