لاہور میں علی ہجویری سرکارنےکچھ نہیں کیاقصورڈوب رہا ہےکمال چشتی نےکچھ نہیں کیا قادرآباد میں نوشو پاک نےکچھ نہیں کیا
پاکپتن والی سائیڈڈوب گئی لیکن بابا فرید گنج بخش کچھ نہ کرسکے۔باہو سلطان کے مریداور مزارعےمٹی کےبندبناکردربارکوبچانے کی کوشش کر رہےہیں۔
قادر مطلق صرف اللّٰہ ہے۔
پوری دنیا ایڈوانس ٹیکنالوجی بنانے میں مصروف ہے, جبکہ پاکستان میں ٹرکوں پر تصاویر لگانے میں مصروف ہے!!
ٹیکنالوجی تو دور کی بات سوشل میڈیا کو بند کیا جارہاہے
وہ درخت مبارک جس کے نیچے حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے سفر کے دوران آرام فرمایا۔ 1400 سال کے بعد بھی درخت سر سبز ھے ۔ میرا ایمان ھے کہ یہ درخت تا قیامت اسی طرح سر سبز رہے گا۔ انشاءاللہ۔