@SAli1289437@CSMR786 Tou janab apki apni kiya Auqaat hey hey Iranian k samney. Karaya k Tatto aur jahil kuttoon k siwa aap lagoon ko Kuch nahi samjhtey.
Tum Jesey Nasooroon ney hi Hazarat Imam Hussain (AS) sey dhokha kiya KOFA bulawayo kar.
@JackThe07417105 پہلے ساٹھ سال سونے ہوئے تھے۔ آج کہیں سے پڑھ لیا ہے تو ڈھینگے مار رہے ہو۔ میں تم سے کافی چھوٹا ہوں لیکن تم سے پہلے پتا تھا۔ فارغ لوگ عقل سے پیدل بھی۔
اپنی بیٹی کو یہ 6 باتیں آج ہی بتا دیں ....
دنیا باہر اس کا امتحان لے گی۔
اور اس امتحان میں رزلٹ نہیں، عزت اور زندگی کا سوال ہو گا۔
صرف محبت کافی نہیں ہے۔
انہیں عملی طور پر یہ 6 اصول سکھانا ہوں گے 👇
**1. رات کسی کے گھر نہ رکیں**
"پارٹی ہے، گھر ہی سو جاتے ہیں"
نہیں۔
اپنی بیٹی کا گھر ہی اس کی سب سے محفوظ جگہ ہے۔
**2. انجان کے ساتھ گاڑی میں نہ بیٹھیں**
چاہے وہ کتنا ہی "اچھا" کیوں نہ لگے۔
چاہے وہ دوست کا دوست ہی کیوں نہ ہو۔
Rule سیدھا ہے:
جانتے نہیں = ساتھ نہیں۔
**3. اپنا گلاس نظر سے اوجھل نہ ہونے دیں**
اگر پانی کا گلاس، جوس یا کافی چھوڑ کر اٹھیں...
واپس آ کر نیا لیں۔
چھوڑا ہوا کبھی دوبارہ نہ پئیں۔
**4. مردوں سے تحفے ہوشیاری سے لیں**
ہر مفت چیز مہنگی پڑتی ہے۔
تحفہ، مدد، تعریف... ہر چیز کے پیچھے نیت دیکھیں۔
"Carelessly" قبول کرنا سب سے بڑی غلطی ہے۔
**5. ہر کمزور شخص مدد کا مستحق نہیں**
کچھ لوگ "بیچارہ" بن کر قریب آتے ہیں۔
ہمدردی اچھی ہے، لیکن اندھا اعتماد خطرناک ہے۔
پہلے سوچیں، پھر مدد کریں۔
**6. برے لوگوں کے حلقے میں شامل نہ ہوں**
اگر آپ کی دوست غلط سنگت میں ہے...
تو اسے بچانے کے چکر میں خود نہ ڈوب جائیں۔
Circle بدلنا پڑے تو بدل لیں۔ عزت پہلے ہے۔
---
بیٹیاں کمزور نہیں ہوتیں۔
بس انہیں دنیا کے اصول پہلے سے بتا دیں۔
@Ahad_ali121 یہ اورنگی ٹاؤن کی ویڈیو ہے رینجرز والے ہوائی فائرنگ کی شکایت پر گئے تھے کہ کون بندہ ہوائی فائرنگ کررہا ہے لیکن اس بندے نے اچانک سے رینجرز والوں پر فائر کھول دیئے
سعودی ہیریٹیج کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ المہد گورنریٹ میں آثارِ قدیمہ کی کھدائی اور سروے کے دوران چٹانوں پر ایسے تاریخی پتھر دریافت ہوئے ہیں جن پر اسلام کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر بن خطاب کا نام لکھا ہوا ہے۔
#SaudiArabia#heritage#Independenturdu
خیبر پختونخوا کے ایم پی اے کا گریبان اسلام آباد پولیس کے ایس ایچ او نے پکڑ لیا
خیبر پختونخوا اسمبلی کے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز اسلام آباد آ رہے ہیں۔ ان کو 26 نمبر چونگی کر روک لیا ۔۔ جب ایم پی اے نے سوال کیا کہ روکا کیوں تو ایس ایچ نے آگے سے گریبان پکڑ لی
@Aspirant421 Koi stupid ye bata dey k Qatal kisi aur ney kiya aur Tum log kisi aur k ghar sey unn ki ladies k Samney kisi bey gunah ko kidnap kar k Qatal ker dein ye kis Qanoon mein likha he?