@hadijann70@CSMR786 یہاں سارے کمنٹس پڑھ کر پتا چلتا ہے کہ ہمارے ملک میں جنونی جہالت کا راج ہے۔ کسی بات کو سمجھنے کی صلاحیت ہی شاید لوگوں میں نہیں رہی۔ صرف غلیظ فرقہ وارانہ ذہنیت کے زیراثر دشنام طرازی اور گالم گلوچ ہی شیوہ بن گیا ہے۔ پاکستان کی تو بات ہی نہیں ہوئی جاہلو۔
@atifsheikh960@CSMR786 اب بندہ کیا جواب دے۔۔۔۔بھائی آپکو کیا پتا میرا کونسا فرقہ ہے؟ صحیح اور غلط کا فیصلہ فرقے دیکھ کر کیا جاتا ہے یا یہ دیکھ کر کون حق پر ہے اور کون باطل؟ قرآن فرقوں کی مذمت کرتا ہے لیکن ہماری قوم ہر بات میں فرقوں کو لا کھڑا کرتی ہے۔
بریکنگ ♦️
یمنی مجاہدین نے المخا انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے خلیجی ممالک کے ذرائع ابلاغ ( الجزیرہ،العربیہ ۔۔۔)کی جانب سے المخا شہر کی طرف ان ممالک کے اجرتی جنگجوؤں کی پیش قدمی سے متعلق دعووں اور جھوٹی خبروں کی تردید کی ہے۔
@Aftab_Nazir اس کھوتے کی اولاد کو اب اپنے سوال کا جواب مل گیا ہوگا۔ سارے لاو لشکر اور 100 جدید ترین جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری کے باوجود کرائے کی فوج صرف 5 کلومیٹر آگے بڑھ سکی اور جلد ہی انصاراللہ نے وہ علاقے بھی واپس لے لئے۔
کم علم انتہا پسند حافظ احمد کو طاہر انعام (شاندار ریسرچر) کا مدلل جواب:
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم۔ سب سے پہلے تو آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اپنے پروگرام میں مجھے دعوت دی۔ اما بعد:
آپ کو شاید کسی نے غلط گائیڈ کر دیا ہے۔ اس موجودہ لڑائی میں تو فلحال تک ایسی کوئی خبر نہیں کہ حوسیوں نے اسرائیلی جہازوں پر حملہ کیا ہو۔ اس کی وجہ آگے بتاتا ہوں۔ لیکن ماضی میں انہوں نے اسرائیلی جہازوں پر حملے بھی کیئے ہیں اور کامیابی سے نشانہ بھی بنایا ہے۔ امید ہے گوگل پر آپ کو اس حوالے سے کوئی نا کوئی خبر مل جائے گی۔ اس لڑائی میں اسرائیلی جہازوں پر اس لیئے حملہ نہیں ہوا کیونکہ وہ اب باب المندب سے گزرتے ہی نہیں۔ میڈی ٹرینین سے سیدھا اٹلانٹک اور پھر افریقہ کے نیچے سے گھوم کر ایشیا جاتے ہیں۔ تو یہ assumption ٹوٹلی غلط ہے کہ ان کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔
دوسری بات یہ ہے کہ بن گوریان پر بھی انہوں نے حملے کیئے ہیں لیکن ان کا بنیادی ٹارگٹ ہمیشہ ایلات کی بندرگاہ ہی تھی جس پر ان گنت ڈرون اور میزائل لانچ کیئے گئے۔ کیونکہ وہ انہیں قریب پڑتی ہے تو اس کو نشانہ بنانا نسبتاً آسان تھا۔ اسی وجہ سے اب ایلات کا باقاعدہ دیوالیہ نکل چکا ہے کیونکہ وہاں کوئی آ ہی نہیں رہا۔ اس بات کے ثبوت بھی آپ کو انٹرنیٹ پر ہی بہت آرام سے مل جائیں گے۔ امید تو یہی ہے لیکن اگر نا ملے تو مجھے بتایئے گا۔
تیسری بات آ گئی اپنی تباہی کی۔ تو بھائی جنگ نام ہی تباہی کا ہے۔ آپ سیہونیوں پر حملے کرو گے تو یہ امید نہیں رکھنی چاہیئے کہ وہ آپ سے کسی قسم کی رعایت کریں گے۔ قطر بیچارے نے تو ان پر کوئی حملہ بھی نہیں کیا تھا لیکن ان ب ک ل نے اس پر بھی بم گرا دیئے۔ اور آپ کو کونسی مثال چاہیئے؟ حوسیوں نے اپنی مرضی سے غزA کی حمایت میں لڑائی شروع کی اور اس لڑائی میں جو بھی مارے گئے وہ شہید ہیں۔ کم سے کم میری نظر میں تو شہید ہی ہیں۔ لڑائی سے بھاگنا نہیں چاہیئے۔ یہ کسی مرد کو زیب نہیں دیتا۔ زیادہ سے زیادہ یہی ہوگا کہ مالی نقصان ہوگا یا پھر مارے جائیں گے۔ مالی نقصان کی خیر ہوتی ہے۔ وہ بعد میں پورا کیا جا سکتا ہے۔ اور مارے گئے تو شہید۔ سیدھا جنت میں۔
چوتھی بات آ گئی عوامی حمایت کی۔ تو بھائی کمنٹ کرنے سے پہلے ایک بار یمن کی ڈیموگرافی ہی چیک کر لیتے۔ جتنے بھی علاقے پرو سعودی ملیشیا کے قبضے میں ہیں وہ زیادہ تر غیر آباد ہیں۔ یمن کی 80 فیصد آبادی ان علاقوں میں رہتی ہے جہاں حوسیوں کا کنٹرول ہے۔ اور یہ میں حالیہ جنگ سے پہلے کی بات کر رہا ہوں۔ اب چونکہ انہوں نے مزید کچھ شہر پرو سعودی ملیشیا سے چھین لیئے ہیں تو ان کی آبادی بھی اب حوسی کنٹرول میں ہے۔ جہاں کروڑوں کی تعداد میں لوگ کسی ظالم جابر یا قابض حکمران کے تحت زندگی گزار رہے ہوں وہاں وقتاً فوقتاً بغاوت ہوتی رہتی ہے۔ جبکہ حوسی علاقوں سے اس قسم کی کوئی رپورٹس نہیں ملتیں۔
یہ بات کلیئر کر دوں کہ میری نظر میں حوسی کوئی پرفیکٹ حکمران نہیں۔ یقیناً ان سے بھی غلطیاں ہوئی ہیں۔ لیکن اگر ان کی عوام مجموعی طور پر تسلی پر ہے تو ہمیں یہی assume کرنا چاہیئے کہ انہوں نے حوسیوں کو حکمران تسلیم کیا ہوا ہے۔ امید ہے میرے دلائل تسلی بخش بلکل نہیں ہوں گے۔ کیونکہ مننا تے تسی اینج وی نئی۔
@AdvocateZafarB1 آپ تو کافی پرانے "سیانے" لگتے ہیں۔ ویسے سعودیوں کو ایران پر حملے سے کس نے روکا ہے؟؟ ایران پر حملہ کریں اور مزہ لیں۔ حقیقت تو یہ ہے کہ سعودیوں نے بظاہر حملہ تو کیا لیکن ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی دامے، درمے، سخنے پہلی بھی مدد کی اور اب بھی کر رہا ہے۔