~•🤍✨
(الحجاب لا يقيدني بل يحررني من نظرات لا أرغب برؤيتها)
"حجاب ہمیں قید نہیں کرتا ، بلکہ ان نظروں سے آزاد کرتا ہے جنہیں دیکھنے کی اجازت ہم نے کبھی دی ہی نہیں۔!!🎀
کنول مخدوم••
﷽🧡
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ🧡
دعائے رزق و خیر 🧡
رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِير🧡
اے میرے رب! بے شک میں اس بھلائی (یا رزق) کا محتاج ہوں جو تو مجھ پر نازل فرمائے۔🧡
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین🧡
تیز دھوپ کی شدت میں
آج نجانے کیوں
اک خوشگوار سی ٹھنڈک محسوس ہو رہی ہے
اک انجان سی خوشبو ہے ہواؤں میں رقص کر رہی ہے
میرے محبوب کیا تم میرے شہر تو نہیں آ رہے؟