#Pakistan🇵🇰 No uniformed soldier or sailor should ever enter a polling station. Without exception. Even military personnel should go to vote in civilian clothes. Only the police, under the orders of civilian personnel, should protect the elections.
فارم 45 کا مکمل ریکارڈ جو کے ہمیں پولنگ اسٹیشنز سے موصول ہوا اس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف حلقہ NA-57 سے ایک بہت بڑی لیڈ سے جیت رہی ہے مگر رات کو اچانک سے عوام کے حق پر ڈاکا ڈالا گیا اور لاڈلوں کو ہم پر مسلط کرنے کی کوشش کی گئی
#NA57#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
🇵🇰 #Elections2024: Former prime minister Imran Khan party PTI said independent reports show "PTI has won well over 150 National Assembly seats" and the party is in a "solid position" to form a government at the federal level and in the provinces of Punjab and K-P with a clear majority.
سابقہ صوبائی وزیر عارف احمدزئی اور سابقہ ایم این اے ملک انورتاج کی سربراہی میں شبقدر گونڈہ عارف احمدزئی کے رہائشگاہ پر ورکرز کنونشن جاری
#LetUsStandForPalestine
ضلع خیبر تحصیل وادی تیراہ تحریک انصاف صدر ڈاکٹر صاحب جان آفریدی کی قیادت میں وادی تیراہ میں اسرائیل کی جانب سے معصوم فلسطینیوں پر مظالم کے خلاف احتجاجی ریلی
ریلی میں پی ٹی آئی ورکرز کے علاوہ عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی
اسرائیلی مظالم کے خلاف شدید نعرے بازی۔
#ProtestOnFriday