مخالف پہلوان کے ہاتھ پاؤں باندہ دو، اٹھنے کی اجازت نہ دو اور کہو بڑی Impressive کشتی لڑی ہے اٹھنے ہی نہیں دیا اگلے کو:) پاکستان میں الیکشن کی کوئ اہمیت نہیں رہ گئ اب ایک طویل سفر کر کے الیکش تک پہنچنا پڑے گا۔۔
میں نے بالآخر 50 برس کی عمر میں پہلی بار دیکھ لیا
الحمد اللہ
خان نے سندھیوں،مہاجروں،بلوچوں،پختونوں،ہزارہ وال، پنجابیوں،سرائیکیوں،پوٹھوہاریوں،کشمیریوں،گلگتیوں،بلتستانیوں اور سب سے بڑھ کر سنیوں، دیوبندیوں، بریلویوں، شیعوں، اہل حدیث یہاں تک کے پاکستان کے عیسائیوں اور ہندووں کو بھی ایک لڑی میں پرو دیا ہے
"پاکستانیت کی لڑی "
آج ہماری نوجوان نسل اور ان کی پرورش کرنے والی خواتین، عمران خان کے پاکستانیت کے نظریئے کے ساتھ کھڑی ہیں
اللہ پاک پاکستان اور عمران خان کی حافظت فرمائے، آمین
یہ گُڈ گورننس کا سب سے بڑا لیول ہے
اندازہ کریں ایک وفاقی وزیر ٹرانسفارمر کا سفارشی ہے، اور وزیر بھی طاقتور، جس کی پارٹی میں اچھی خاصی سُنی جاتی ہے، سفارش کے بعد بھی 80 ہزار روپے لیے گئے ہیں۔ یہ ہوتی ہے گورننس
حسن مرتضیٰ صاحب، بغض عمران میں حقائق کو مسخ تو نہ کریں، ٹھیک ہے آپ نے سیاست کرنی ہے مگر کچھ اصولوں کو باقی رہنے دیں۔ باقی یہ لیں عمران خان کی جانب سے مزمت کا بیان، انہوں نے ناصرف آصف زرداری، نصرت بھٹو اور صنم بھٹو سے اظہار افسوس کیا بلکہ پیپلزپارٹی کے کارکنوں سے بھی اظہار رنج و غم کیا۔ یاد رہے کہ جب دہشتگردی کا واقعہ ہوا تھا اس وقت عمران خان بھارت میں تھے، انہوں نے فون کرکے پیغام دیا کہ بینظیر بھٹو نے اپنی جان کی عظیم ترین قربانی دے کر ملک کے لیے اپنی محبت ثابت کر دی ہے۔ یہاں تک کہا کہ ’’پاکستانی عوام کو دہشت گردی کی مذمت میں متحد رہنا چاہیے، کیونکہ دہشت گردی ہی بینظیر کا بنیادی ہدف تھی اور وہ پاکستان کو ملک کے فوجی حکمرانوں کے پیدا کردہ موجودہ بحران سے نکالنے کے مشن پر تھیں، پاکستان تحریک انصاف دکھ کی اس گھڑی میں سندھ کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے، جنہوں نے پاکستان کے عوام کے ساتھ مل کر ایک ایسی عظیم رہنما کو کھو دیا ہے جس نے تمام صوبوں کی خودمختاری کے لیے جدوجہد کی‘‘۔ اندازہ لگائیں عمران خان نے اس بیان میں کراچی میں ہونے والے بم دھماکے کی بھی تحقیقات کا مطالبہ کیا۔
link: https://t.co/c7zIkYCkNH
Why does PMLN hate Pakistan?
· Exports down.
· Industry down.
· High petrol and diesel prices.
· Agri sector destroyed.
· Textile destroyed.
· High electricity bills.
· High transportation costs.
Pakistan's rise is PMLN's downfall.
لاہور :- بدترین غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ، کوئی شیڈول نہیں ، کئی شعبہ جات میں طلبا کے امتحانات جاری ہیں ، طلبا شدید مشکلات کا شکار ، مریض الگ پریشان ۔ بدترین گورننس ، بدترین پلاننگ !
یہ عمران خان کو Eliminate کرنا چاہتے ہیں بار بار یہ کہہ چکے ہیں۔
ورنہ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ایک آدمی جس کی اکتوبر میں آنکھ ٹھیک ہو اور آج اس کی ایک آنکھ کی بینائی چلی جائے۔ 15 فیصد بینائی میں کچھ نظر نہیں آتا ۔
وائس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان و قائد حزبِ اختلاف سینیٹ سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس
#SaveImranKhansEyesight
پٹرول کے ٹیکس یعنی لیوی کے بغیر قیمت 245 بنتی ہے لیکن ٹیکس چوروں سے ٹیکس وصولی میں ناکامی کے بعد حکومت یہ کمی عام آدمی کی جیب پر ڈاکہ ڈال کر پورا کرتی ہے۔
بھاڑ میں جائیں آپ
آپ کی پالیسیز کوئی اب بھاشن نہ دے ہمیں پہلے
سب سرکاری گاڑیاں کھڑی کر دیں فری کا 100 روپے کا پٹرول بھی کسی کو نہ ملے ،جن کی پندرہ پندرہ لاکھ پنشن ہے کٹوتی کریں اپنی پروجیکشین کے سارے منصوبے ختم کریں
اور سب سے ضروری بات اپنی شکلیں ہمیں دکھانے کی ضرورت نہیں
نسیم شاہ پر دو کروڑ روپئے کا جرمانہ واپس لینا چاہیے۔ اچھے زمانے میں دلیری دکھانا یا دل کی بات کرنا سراہا جاتا تھا۔ وہ سپورٹس مین ہے کوئ چمچہ نہی کہ وہی کرتا رہے جو اب کرکٹ میں رواج بن چکا۔ چاپلوسی۔ جس کی وجہ سے کرکٹ تباہ ہوئ۔ خاص طور پر فاسٹ بولر سے چمچہ گیری کی امید رکھنا ایسی ہی ہے جیسے ریس کے گھوڑے کو ٹانگے پر لگانا۔ خدا کا خوف کریں اور شرم کریں۔ چاپلوسی کو قومی تشخص نہ بنائیں۔ واپس لیں اس فیصلے کو۔ میرا سلام ہے نسیم شاہ کو۔
کل وزیراعظم نے تقریر کی اور کہا کہ مجھے سمری بیجھی گئی کہ پیٹرول کی قیمت میں 95 اور ڈیزل میں 205 روپے اضافہ کیا جاۓ
یہ سمری یوگوسلاویہ سے آتی ہے کیا، خود ہی یہ حکومت سمری تیار کرتی ہے اور پھر یہ خود ہی اس کو ریجیکٹ کرتے ہیں اور پھر خود ہی واہ واہ کرتے ہیں
اطہر کاظمی
چلو اب سعدیہ امام کے خلاف بھی شروع ہو جاو، اسے بھی شو کاز نوٹس بھجواو، ڈائریکٹرز کو فون کرو کہ کوئی اسے اپنے ڈرامے میں کاسٹ نہ کرے، چیک کرو اگر ایکٹنگ کے لیے بھی کوئی سینٹرل کنٹریکٹ ہوتا ہے تو اسے بھی منسوخ کراو۔ چلو شاباش BanSadiaImam کا ٹرینڈ بناو، جلدی کرو
فوج نے بار بار سیاست میں مداخلت کی ہے، لیکن اج تک کسی چیف نے فوج کی مداخلت پر معزرت نہیں کی، عدلیہ نے نظریہ ضرورت کے تحت فیصلے دییے، لیکن اج تک کسی چیف جسٹس نے ان گناہوں کا اعتراف نہیں کیا ، ہماری تمام سیاسی جماعتوں نے اسی گھاٹ سے پانی پیا ہے جس گھاٹ سے ڈسے گئے ہیں، یہی وجہ ہیکہ میں نے اپنے آپ کو اپنی جماعت میں بارواں کھلاڑی ڈکلیر کر دیا ہے ، پاکستان میں کالج یونیورسٹیاں بن جائے گی لیکن آزادی کاغزوں کی حد تک رھ گئ ہے، لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق
@KhSaad_Rafique
برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق عمران خان پاکستان کی تاریخ کے سے مقبول و مشہور انسان ہیں۔
کوئی مرد یا عورت ، زندہ یا مرحوم ، حقیقی یا خیالی پاکستانی عمران خان سے ذیاہ مشہور نہیں ہے۔
پنجاب گڈ گورننس اربوں کے اشتہاروں سے ذرا ہٹ کے۔۔
مریم رمضان دستر خوان بند
20ہزار اساتذہ تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم
لاہور اور صوبے کے سیکڑوں سکول فنڈز سے محروم
مریم کلینک آن وہیل کھڈے لائین
الیکٹرک بس منصوبہ ناکام، کھٹارہ بسیں
میٹرو بس کی سبسٹڈی ختم،کرایوں میں اضافہ
مریم نواز ہیلتھ کلینک کے ڈاکٹرز تنخواہوں سے محروم
سینٹری ورکرز اور ستھرا پنجاب کے ورکرز تنخواہوں سے محروم
مریم ہیلتھ کلینک کے ورکرز تنخوا ہوں سے محروم
دو درجن اور لکھ سکتا ہوں۔۔
میرے محبوب قائد کی پیاری بیٹی مریم نواز صاحبہ۔۔
امید ہے آپ خریت سےہوں گی،رمضان کیسا جارہا ہےآپکا،اس بار عمرے پر نہیں گئیں آپ،ابھی شہباز صاحب سعودی عرب گئے ہوئے تھے،آپ بھی ایک چکر لگا آتیں،خیر اگلی مرتبہ شہباز صاحب کے ساتھ چلے جائیے گا،شہبازصاحب کیلئے تو سعودی عرب جانا ایسے ہی ہے جیسے بندہ ہر روز محلے کی دکان پر ادھار سودا لینےجائے،سنا ہے کہ آجکل آپ کےرمضان دسترخوان چل رہے ہیں،ان دسترخوانوں میں کچھ ذاتی جیب سے بھی ڈالا آپ نے یا حسبِ سابق صرف کریڈٹ ذاتی جیب میں ڈال رہی ہیں،خیر آج میرا موضوع یہ نہیں آج آپ سے پوچھنا یہ تھا کہ وہ 19 سیٹوں والا آپ کا لگزری جیٹ کہاں ہے،وہی جو آپ نے دس گیارہ ارب کا خریدا،وہی جس کے غیرملکی پائلٹ ڈالروں میں تنخواہ لے رہے،وہی جو 21 سو لیٹر فیول ایک گھنٹے میں کھا جائے اور وہی جس کا سالانہ خرچہ ساڑھے 86 کروڑ،یہ جہاز کہاں ہے،کیوں یہ افواہیں پھیل رہی ہیں کہ جنید صفدر اپنی اہلیہ کے ساتھ اس جہاز میں یورپ کی سیریں کر رہا ہے،ہنی مون منا رہا ہے،کیا واقعی ایسا ہے یا پھر ویسے ہی جیسے آپ اپنے چیک اپ کیلئے جنیوا،نوازشریف/شہبازشریف اپنے چیک اپ کیلئے لندن جاتے ہیں یہ جہاز بھی اپنے چیک اپ کیلئے ویانا گیا ہوا ہے،ویسے ابھی کل ہی تو آپ نے “نواں نکور” جہاز خریدا تھا اور اسے ابھی سے چیک اپ کی ضرورت پڑ گئی اور وہ بھی ویانا جا کر چیک اپ کرانا،حیرت ہے،بات کچھ پلّے نہیں پڑ رہی،خیر مجھے امید ہے کہ جیسے آپ نے یہ سچ بولا تھا کہ میری بیرونِ ملک کیا اندرونِ ملک کوئی جائیداد نہیں اور جیسے آپ نے یہ سچ بولا تھا کہ میں جیل کے ڈیتھ سیل میں فرائی پین سے کپڑے استری کیا کرتی تھی ویسے ہی ایک بار پھر سب کو سچ سچ بتا دیں کہ جہاز کہاں ہے،تاکہ ان افواہ بازوں کے منہ بند ہوسکیں۔۔
گھر میں سب کو میرا سلام دیجیئے گا۔۔
اپنا بہت سارا خیال رکھیں۔۔
ہمیشہ آپ کیلئے دعا گو۔۔
عمران خان کے دور میں جتنے مردوخواتین صحافی اور دانشور اینٹی اسٹیبلشمنٹ تھے گلے پھاڑ پھاڑ کے عمران خان کو گالیاں دیتے تھے۔ان سب کو ن لیگ نے پچھلے دو سال سے نوکریاں دی ہوئی ہیں۔پتہ نہیں اب ان کا اینٹی اسٹیبلشمنٹ والا کیڑا کب جاگے گا۔