ابھی کچھ دیر پہلے پبلک نیوز چینل کے افسر کی کال موصول ہوئی، کہتے ہیں کہ سر چیف سیکرٹری پنجاب کے گھر، کمشنر ��ے گھر کی تزئین و آرائش پر لاگت کی بابت خبر کا یہ سلمان حیدر صاحب والا کلپ ڈیلیٹ کر دیں کیونکہ پنجاب حکومت ہم پر بہت دبائو ڈال رہی ہے، ہم نے تو پبلک نیوز کے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے یہ پورا کلپ ہٹوا دیا ہے۔ اب ہم پر دبائو ڈالا جا رہا کہ جن جن سوشل میڈیا صارفین نے کلپ اپ لوڈ کئے ہیں، انہیں ریکوسٹ کرکے بھی یہ کلپ ہٹوائیں۔۔۔ بحرحال میں نے معذرت کر لی اور ان گزارش کی کہ اگر چینل نہیں چلا سکتے تو یہ کریانہ کی دکان بند کر دیں۔
عوام اب مکمل کلپ انجوائے کریں کیونکہ پہلے شارٹ کلپ لگایا تھا، پنجاب حکومت کو ہم وکلاء عدالت میں خود ہی نمٹ لیں اگر یہ عدالت آتے ہیں۔
اصولی طور پر محترمہ مریم نواز صاحبہ اگر واقعی عوامی وزیر اعلی ہیں تو انہیں چاہیئے کہ ایک مرتبہ حقیقی عوامی نمائندگی کا حق ادا کرتے ہوئے گزشتہ 2 برسوں چیف سیکرٹری ہائوس اور آفس، کمشنر لاہور ہائوس اور آفس، ڈپٹی کمشنر لاہور ہائوس اور آفس کے اخراجات، بجٹ اور ٹینڈرز کی انکوائری تو کرائیں۔۔۔۔
@MaryamNSharif
شکر ہے کہ گلگت الیکشن کا بخار اترنا شروع ہوا ہے۔ کٹے کی چھوٹی دیورانی کی بڑی جیٹھانی آخر کار فرائی چکن اور ساتھ امب کی چٹنی بنا رہی ہے۔۔ جیسے ہی بھیجے گی کٹا یہاں شئیر کرے گا🐃😋🤗😋🐃
@pakistanipeeeps@niyazee26@naddiyyaathar یہاں بلوچستان میں ایک انتہائی بااثر غیر سیاسی شخصیت کا کہنا ہے کہ ن لیگ اپنے ورکرز اور سیاسی اثاثوں سے ہمیشہ لاتعلق رہتی ہے ، بلوچستان کے معاملات ایاز صادق صاحب دیکھتے ہیں ، کوئی مسئلہ بتایا جاتا ہے تو پہلے چھوٹے میاں صاحب اور بعد میں بڑے میاں صاحب تک پہنچانے کے مراحل ہوتے ہیں
@TararAttaullah
بھائی یہی سوشل میڈیا ورکر�� ہر محاز پہ پارٹی کا مقدمہ لڑتے ہیں ، ایسے ایسے لوگوں کو بھی جواب دینے پہ مجبور ہوجاتے ہیں جن سے کبھی سلام کرنا بھی گوارا نہیں کیا جاتا ، مگر آپ کی بے اعتنائی پہ دکھ ہوتا ہے ، آپ ہی بتائیں ایسے سرگرم کارکن کا ردعمل کیا ہونا چاہیے ؟
@niyazee26 ایسا ہی ہے 3 بار تارڑ صاحب سے اور سعد قیصر سے رابطہ کرنا چاہا کہ میرا بیٹا پی ٹی وی میں انٹرن شپ کرنا چاہتا ہے گرمیوں میں پر نا جی نو رسپانس
@pakistanipeeeps@niyazee26 آپ تو سوشل میڈیا سپورٹرز کی بات کر رہی ہیں ، یہاں بلوچستان میں ن لیگ کی پیپلزپارٹی کے ساتھ مخلوط حکومت ہے ، ڈھائی سالہ باری آنے پہ ن لیگ کے پاس کو ڈھنگ کا امیدوار ہی نہیں جس کو وزیراعلی بنایا جائے ،کوئی مشاورت ہی نہیں ہوتی