لسڈنہ باغ کے مقام پہ
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ جموں کشمیر اسٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ جموں کشمیر نیشنل لبریشن آرمی ڈسٹرکٹ باغ و ڈسٹرکٹ حویلی کے زیر اہتمام افطار پارٹی کے بعد احتجاجی ریلی۔۔۔۔
#JKLF#Kashmiri#JammuKashmir
لسڈنہ باغ کے مقام پہ
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ جموں کشمیر اسٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ جموں کشمیر نیشنل لبریشن آرمی ڈسٹرکٹ باغ و ڈسٹرکٹ حویلی کے زیر اہتمام افطار پارٹی کے بعد احتجاجی ریلی۔۔۔۔
#JKLF#Kashmiris#JammuKashmir#HMRC
JKLF is saddened by the passing away of GMMir, a close associate of late Maqbool Bhat Shaheed and a towering figure of independence movement in JK.
Our thoughts and prayers are with Mir Sahab's family at this extremely difficult time.انا لله و انا الیہ راجعون
#RIPGMMir#G_M_Mir
#جی_ایم_میر اب ہم میں نہیں رہے
انا للہ و انا الہ راجعون۔
#کشورِ_کشمیر سمیت ریاست جموں کشمیر کی تاریخ پہ دس کتابوں کے مصنف جی ایم میر آج دار فانی سے کوچ کر گئے
اللہ رب العالمین سے انکے درجات کی بلندی کے لئے دعا گو ہیں
اللہ رب العزت انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے۔آمین ثمہ آمین
قاہد کشمیر شہید اعظم مقبول بٹ کے دیرینہ ساتھی محاز راے شماری،نیشنل لبریشن فرنٹ کے سابق صدر غلام احمد میر (جی ایم میر)رضا الہی سے در فانی سے رحلت فرما گئے ہیں
انا للہ وانا الیہ الرجعون
#G_M_Mir
قاہدمقبول بٹ شہید کے ساتھی محاز رائے شماری،NLFکے سابق صدر جی ایم میر مادر وطن کی آزادی کا خواب آنکھوں میں سجاے داعی اجل کو لبیک کہہ گئے ہیں
اللہ سبحان و تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
غم کی اس کھڑی میں جملہ لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں
#G_M_Mir#RIPGMMir
اس بدترین معاہدے میں شامل ان تمام کرداروں اور ان کرداروں کو سپورٹ کرنے والے پونے دو کروڑ انسانوں کے حقوق اور ریاست میں خون خرابے کا ذمہ دار ہیں جنہوں نے دستخط کر کے ریاست کے ایک حصے کو اغیار کو قانونی طور پہ سونپا۔
#WeRejectKarachipact@geonews_urdu@ImranKhanPTI
#WeRejectKarachipact
معائدہ کراچی کرنے والوں میں ہری سنگھ میں صرف فرق مذہب کا ہے۔
ایک نے ریاست میں بسنے والوں کو غلام بنائے رکھا اور جب ریاست کی سالمیت پہ مر مٹنے کا وقت آیا تو ریاست کا اپنے آقا کیساتھ الحاق کر کے جموں کی راہ لی اور وہاں قتل و غارت کروائی
معائدہ کراچی،ایکٹ چوہتر کے ہوتے ہوئے کون سی آزاد ریاست کون سا وزیراعظم کون سی اسمبلی کونسے عوامی نمائندے اور کونسی اور کہاں کی اخلاقیات ؟
ریاستی عوام کی اکثریت کا ایک ہی مطالبہ معائدہ کراچی کو منسوخ کرو اور ہمیں ہماری ریاست پہ حق حکمرانی دو
#WeRejectKarachipact
وہ جنہوں نے 80 روپے ماہوار لے لر سہولت کاری کی..
وہ جنہوں نے 4 ہزار مربع میل پر چپڑاسی کی اوقات کے برابر نوکری لینے کے لیے دلالی کی..
وہ جنہوں نے اپنے اقتدار اپنے مفادات کے ریاست کو تقسیم کیا..
وہ جو جنہوں نے گلگت بلتستان بیچا صرف اپنی لولی لنگڑی کرسی کے لیے.
#WeRejectKarachiPact
اپنے ذاتی مفادات کے لیے..
جنہوں نے اپنی لولی لنگڑی کرسی کے لیے ایکٹ 74 جیسے بدترین نوآبادیاتی ایکٹ کو قبول کیا اور ریاست کو دائمی غلامی کے اندھیروں میں دھکیلنے کے لیے اپنا گھناؤنا کردار ادا کیا..
وہ غازی نہیں اس ریاست کے غدار ہیں غدار ہیں
#WeRejectKarachiPact