وفاقی کابینہ نے دو ماہ کی تنخواہ چھوڑنے کا اعلان کیا ہے،اب کابینہ کی دو ماہ کی تنخواہ تقریبًا 2 کروڑ 50 لاکھ بنتی ہے جبکہ حکومت کا دو ماہ کے ایندھن کا خرچہ 19 ارب روپے بنتا ہے مطلب یہ شہبازشریف کابینہ کی قربانی حکومتی پٹرول خرچے کا ایک ہزارواں حصہ ہے۔۔
فرخ سلیم۔۔ماہرِ معاشیات
@Saba5670 I already had an idea that this fake video must have been posted from some idiot’s account…
Only people with a “patwari mindset” share unverified news. First of all, they’re not even educated. 😁
بغیر داڑھی والے اس شخص کی بات ذرا دل میں خدا کی محبت کا دیا جلا کر سنیں ۔
کس فخر سے ہمارے رب نے ہماری وکالت کی ہے
ہمیں تو کبھی خدا سے محبت سکھائی ہی نہیں گئی ہمیں صرف جنت کی لمبائی اور دوزخ کی گہرائی ہی بتائی گئی ہے..۔
امریکی سینئر تجزیہ نگار ویلیمز کا بریکنگ انکشاف🚨
داعش ایک سی آئی اے کی تخلیق تھی اور جنگ میں زخمی ہونے والے داعش کے افراد کا علاج اسرائیلی اسپتالوں میں کیا جاتا ہے !!
نوٹ !! یہ ویڈیو شاید بین ہوجائے یا ڈیلیٹ اسکو زیادہ سے زیادہ شئیر کرے 👉
پروفیسر جیانگ نے 2024 میں تین پیش گوئیاں کی تھیں۔
پہلی، ٹرمپ الیکشن جیتے گا
دوسری، ٹرمپ ایران پر حملہ کرےگا
تیسری، امریکا یہ جنگ ہار جائے گا
پروفیسر جیانگ کی پہلی دو پیش گوئیاں سچ ثابت ہوئیں۔ وہ اپنی تیسری پیش گوئی پر قائم ہیں، اُن کا ماننا ہے کہ ایران یہ جنگ جیت جائے گا۔
ایران جنگ کیسے جیتے گا؟ پروفیسر جیانگ کا تفصیلی تجزیہ
If Imran Khan had never said “Absolutely Not” (to US bases in Pakistan for Afghanistan operations) — would Iran today also be targeting American bases inside Pakistan?