Some people view Benjamin Netanyahu as a hero, while others consider him a war criminal. How do you see him, and what is your overall opinion of Benjamin Netanyahu? 🤔👇
A) Hero
B) War criminal
🇮🇱👇
انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل 12 فیصد سستا ہونے کے باوجود پاکستانیوں کو ریلیف نہیں مل رہا، حکومت نے پیٹرول صرف ایک روپیہ سستا کیا جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کے دام 3 روپے 37 پیسے بڑھادیے گئے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 386 روپے 83 پیسے اور پیٹرول کی نئی قیمت 334 روپے 18 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔
#SamaaTV