سو چنے کی بات ہے کہ کچھ لوگ وردی پہن کر اتنے ظالم کیوں بن جاتے ہیں؟ یہ ظالم کسی اسلامی ملک میں ہوتا تو اب تک جیل پہنچ چکا ہوتا لیکن یہ پاکستان جیسے غیر اسلامی ملک کے ائرپورٹ پر ایسی حرکت کر کے قانون کی پکڑ میں نہیں آیا
اوورسیز میں پلنے والے جانوروں کو مکمل قوم پر مسلط کرکے قوم کے شہیدوں اسیروں لاپتہ ساتھیوں کی قربانیوں کو فراموش کرنے والے عسکری بزدلوں کو کسی بھی طرح کا عطیات دینے سے احتیاط کریں
بدترین شکست کے باوجود حب شہر کو کئی دنوں تک اسلحے کے زور پر یرغمال بنایا گیا اور اب بھی نتیجہ بدلنے اور شکست کو فتح میں بدلنے کے لیے ہر طرح کے حربے استعمال کیے جا رہے ہیں۔ کیونکہ زرداری اس لینڈ مافیا کے سرغنہ کو ہر صورت بلوچستان پر مسلط کرنا چاہتے ہیں۔
@imtiazchandyo
آپکی نانی کا دکھ میں برابر کے شریک ہیں
اپکی نانی کے جنازے میں مومن خان مومن کو کلمہ شہادت کی صداوں کی جگہ
جئے الطاف حسین
اور جئے وفا پرست کے نعروں کی ایل کمیٹی نے لنڈن سے ہدایت جاری کردی ہے
تم اپنی نانی کے نمازے جنازہ کا وقت واٹس گروپ میں اعلان کردو
ہماری نانی کا راضائےالہی سے انتقال ہوگیا ہے
إنالله وإنا إليه راجعون
آپ تمام وفاپرست ساتھیوں ماوں بہنوں اور دوست احباب سے درخواست ہے ایک بار سورۃ فاتحہ پڑھ کر ان کے ایصال ثواب کے لیے دعا کر دیں
جزاک اللہ
🙏🙏🙏
@SyedNabeel_M
@QasimalirazaAli @azizabadi
13سال بعد مقدمہ جیتنے پر بزرگ کو جج نے مبارکباد دی تو بزرگ نے جج کو دعا دی
“اللہ تجھے ترقی دے اور تھانیدار بناۓ”
جج بزرگ کی سادگی پر مسکرا دیا اور کہا :
بڑے صاحب! جج تھانیدار سے بڑا ہوتا ہے
بزرگ بولے نہیں بیٹا تھانیدار بڑا ہوتا ہے
جج نے پوچھا کیسے ؟
تو بزرگ بولے آپکو کیس ختم کرنے میں 13سال لگ گئے جبکہ تھانیدار تو شروع سے بول رہا تھا پانچ ہزار دے دو اور میں معاملہ ادھر ہی رفع دفع کردیتا ہوں۔😉
(اس میسج کا بانی و قائد تحریک MQM الطاف بھائی یا انکی رابطہ و عہدے داران سے ہرگز کوئی تعلق نہیں ہے)
حقیقی آزادی حقیقی آزادی جانتے ہیں کیا ہے عمران خان کو فوج دوبارہ لاڈلا بنا لے
اور الطاف حسین کی آواز میڈیا پر چلائی جانے لگے
بس یہ ہے حقیقی آزادی جس میں عوام کو کدو کچھ نہیں ملنا
پی ٹی آئ اور MQM L دونوں ہی فوج کا آشیر باد حاصل کرنا چاہتے ہیں
دونوں کی رابطہ کمیٹی ایک ہی ہے
الطاف حسین بھائی کی رابطہ کمیٹی کی دور اندیشی دیکھیں رضا ہارون کو زرداری کا مشیر خاص بنوا دیا ہے
اور ایم کیو ایم پی کو 17 سیٹس بھی دلوا دیں ، الیکشن بھی کامیاب کروا دیا اور الطاف حسین بھائی کو مکمل مائنس بھی کروا دیا
@AwazEHaq90@idfarooqui@hamidalibaigs
@MuhajirFreedom1
رابطہ کمیٹی کی دن رات کی انتھک محنت سے الطاف حسین بھائی آج پنجاب کے سب سے مقبول لیڈر بن چکے ہیں
جی ایچ کیو میں صلح مشورے شروع بھائی کی تصویر اور تقریر اب پنجابی فوج کے ہیڈ کوارٹرز میں سنائی جائے گی
@AWGoraya@idfarooqui@Hammadfactor
@hamidalibaigs یہ چورن صرف وفاپرست کارکنان کےلئے ہے,مفاد پرستوں کو میں نے کھبی اس پر عمل کرتے نہیں دیکھا۔جب بھائی آزادی کی بات کررہے تھے تو یہ سب بکراعید پر گوشت بھوننے کی ترکیبیں ڈسکس کررہے تھے,آج بھائی اسٹبلشمنٹ کے ظلم پر خان کےلئے آواز اٹھا رہےہیں تو یہ بھائی کو بھڑوا اور چوہا قرار دےرہےہیں
قائد تحریک پر اندھا اعتماد کرنا تحریک کے نظم وضبط کا سب سے پہلا اور اہم تقاضہ ہے لیکن میں ایک ہمدرد حامد علی بیگ یہ بات سمجھنے سے قاصر ہوں کہ کیا یہ تقاضہ صرف اور صرف کارکنان پر لاگو ہوتا ہے یا ذمیداران کا بھی ان تقاضوں سے کچھ لینا دینا یے
کیونکہ جہاں تک میرے علم میں ہے حالیہ انتخابات میں الطاف بھائی نے اوورسیز میں موجود ذمیداران اور کارکنان کو کراچی میں جا کر انتخابات میں حصہ لینے کی ہدایت کی تھی جس پر رابطہ کمیٹی کے کسی رکن کسی چیپٹر کے کسی رکن نے قائد پر اندھا اعتماد نہیں کیا۔
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ بنیادی تقاضے کے اس اہم تقاضے کو نظر انداز کرکے کیا کوئی رابطہ کمیٹی کا رکن یا ذمیدار تو دور کی بات کارکن بھی رہ سکتا یے ؟؟
ٹویٹر کی لوڈ شیڈنگ کسی وجہ سے ہو رہی ہے۔ ایک ایک کر کہ وہ سب وی پی این بلاک کر رہے ہیں۔ جو جو پاکستانی استعمال کرتے ہیں۔ ففتھ جنریشن وارفئیر پراجیکٹ پر اربوں روپے لگا کر سوشل میڈیا پر کتوں کی فوج تیار کی اس فوج نے۔ جس نے نا کسی کی ماں کو چھوڑا نا بیٹی بہن کو۔ اب وہ انکے گلے پڑے
Join us tomorrow on Zoom for a rally organized by UK Minister @johnmcdonnellMP
on human rights violations in Balochistan. I encourage everyone to attend this meeting and show their support for the people of Balochistan.
#StopBalochGenocide#MarchAgainstBalochGenocide