@hamidalibaigs حامد سر!
دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے
آخر اس درد کی دوا کیا ہے
ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزار
یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے
میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوں
کاش پوچھو کہ مدعا کیا ہے
👈🏻ہم کو ان سے وفا کی ہے امید👉🏻
👈🏻جو نہیں جانتے وفا کیا ہے👉🏻
جان تم پر نثار کرتا ہوں
میں نہیں جانتا دعا کیا ہے
جو کام الطاف حسین بھائی اور انکی اپنی توثیق شدہ رابطہ کمیٹیاں تمام تر وسائل رکھنے کے باوجود پچھلے 35 سالوں میں نہیں کرسکی وہ کام @PTMUK_Official نے کم مدت اور کم وسائل کے ہوتے کر دکھایا
آج PTM اور بلوچ رہنما انٹرنیشنل سیاسی، سماجی ، میڈیا اور انسانی حقوق کے پلیٹ فارمز پوری طرح
۔
امید ہے کہ زیر نظر تصویر آپ تمام قوم پرست ، حق پرست ،اور وفاپرستوں کو رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ کی کروڑوں مہاجر ومظلوم عوام کے لیڈر الطاف حسین بھائی سے مخلصی کا انداز سمجھنے میں مدد فراہم کرے گی
اس موضوع پر آپ تمام کی راۓ درکار ہے
@Mamma021 @hamidalibaigs بلا شک و شبہ یہ اردو کا جنازہ ہوگا اگراس انتہائی واہیات سوچ کو غیر معیاری جملے میں ڈھال کرکسی اہل زبان نے لکھا ہوگا۔
حامد سر انتہائی خوش ذوق،بذلہ سنج،شوخ طبع،استاد،دوست اور محترم ہستی ہیں لہذا براہ مہربانی اپنے گرہنائے ہوئےخیالات کی سیاہی کوسمیٹ کر ہماری محفل سے دفع دور ہوجائیے