انا للّٰہ وانا علیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کے والد گرامی کی بے حساب بخشش فرمائے اور آپ کے لواحقین کو اس پر صبر جمیل عطا فرمائے اور صبر کے بدلے اجر عظیم عطا فرمائے
#JoinPST@SarwatEjaz
اِنشاءاللّٰهﷻ
تاجدار صداقت و جانثاران مصطفی کانفرنس
07 جنوری 2024 بروز اتوار صبح 10 بجے تا نماز ظہر
بمقام۔ جامع مسجد صدیق اکبر مشین سٹاپ برحد تحصیل کوٹلی ستیاں ضلع مری۔
تمام اہل ایمان کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
#صوفی_ازم_لورز
اہم ٹکرز ۔
پاکستان سنی تحریک موسی کالونی نارتھ ناظم آباد کے دفتر پر حملہ و فائرنگ۔
3 کارکنان شدید زخمی .
طبی امداد کے لئے عباسی شہید ہسپتال لے جایا گیا۔
ابتدائی ٹریٹمنٹ کے بعد زخمیوں کو سول ہسپتال ٹراما سینٹر شفٹ کیا جا رہا ہے
#صوفی_ازم_لورز
خلیفہ بلا فصل کانفرنس
بتاریخ:- 7جنوری 2024 بروز اتوار بعد از بعد نماز عشاء
بمقام:-جام�� مسجد نور قائد اعظم کالونی بلاک 4aگلشن اقبال کراچی
خصوصی شرکت:-اراکین رابطہ کمیٹی
منجانب پاکستان سنی تحریک ڈسٹرکٹ ایسٹ
تمام احباب کو اس بابرکت محفل میں
شرکت کی پر خلوص دعوت دی جاتی ہے