السلام علیکم ، صبح بخیر
بچہ چاہے جتنی آہستہ آواز سے روئے فورا وہ آواز سوتی ماں کو جگا دیتی ھے،تو یہ کیسے ممکن ھے کہ وہ رب العزت جو اپنے بندوں سے ستر ماوں سے زیادہ پیار کرتا ھے اپنے بندے کی آہ پر اس کی فریاد نہ سنے، اپنے بندے کی حاجت پوری نہ کرے ، اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو،آمین
سورة البقرہ:
يٰۤاَيُّهَا النَّاسُ اعۡبُدُوۡا رَبَّكُمُ الَّذِىۡ خَلَقَكُمۡ وَالَّذِيۡنَ مِنۡ قَبۡلِكُمۡ لَعَلَّكُمۡ تَتَّقُوۡنَ ۙ
لوگو! بندگی اختیار کرو اپنے اُس رب کی جو تمہارا اور تم سے پہلے جو لوگ ہو گزرے ہیں اُن سب کا خالق ہے، تمہارے بچنے کی توقع اِسی صورت ہوسکتی ہے۔ 💯
ہم PTI والے ایک دوسرے کو جانتے تک نہیں پھر بھی اچھے دوستوں جیسا اور سگے بہن بھائیوں والا پیار ہے اللّٰه پاک ہم سب کو اسی طرح جوڑے رکھے جو متفق ہے ریٹویٹ کرو۔ 💓
اے گناھگاروں کو بخشنے والے اور عیبوں پر پرده ڈالنے والے رب ھم سب پر اپنا رحم و کرم فرما، رزق میں وسعت عطا فرما ،بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرما، ھماری تمام مشکلات، دور فرما اورھمیں ھمیشہ صبر و شکر کرنے والا بنا آمین ❤
#شب_بخير
جس کو آپ کے چپ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
اس کو آپ کے مر جانے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑیگا...
اسلئے اپنے جذبات وہاں ضائع مت کرے جہاں پرواہ نا ہو
دور ہوجائے اس جگہ سے جہاں آپکی جگہ نا ہو_____🍁🍁