جون نے سگریٹ کا کش لیا، گردن تھوڑی ٹیڑھی کی اور کہا :
دیکھو بھئی، تمھاری شاعری وزن میں ہے، خیال ہے اور الفاظ کا چناؤ بھی خاصا متاثرکن ہے ۔بس ایک کام کرو۔یہ سب بند کر دو۔ 🤧
منقول
جون ایلیاء ایک مشاعرے میں شریک تھے۔
ایک نو آموز شاعر نے جب اپنا طویل، الجھا ہوا اور بھاری بھرکم ��زل نما کلام سنایا، تو مشاعرہ ختم ہونے کے بعد وہ جون صاحب کے پاس آیا اور بولا :
جون بھائی ،میں آپ کا بہت بڑا مداح ہوں،۔ سچ سچ بتائیں، میرا کلام کیسا لگا؟