🚨 ملک سے حقیقی آزادی، پاکستان اور پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی کرنیوالوں دیکھ لو۔۔ آزادی کے معنی اور مطلب۔۔
ایران میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران ایک دکان میں لگنے والی آگ کی تصاویر اور ویڈیو بنانیوالی 43 سالہ دو بچوں کی ماں، لیلیٰ ابوالحسنی(بیوٹیشن/نیل ٹیکنیشن) کو سزائے موت سنا دی گئی۔۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دو بچوں کی ماں لیلیٰ ابوالحسنی کو 8 جنوری کو ایران کے وسطی صوبے اصفہان سے گرفتار کیا گیا تھا۔۔ گرفتاری کے بعد لیلیٰ کو اصفہان کی دولت آباد جیل میں رکھا گیا۔۔ خاتون نے حکومت مخالف مظاہروں کے دوران "افق کوروش سپر مارکیٹ" میں لگنے والی آگ کی تصاویر بنائی تھیں۔۔
ایرانی عدالت نے اسکے خلاف محاربہ کے الزام میں کارروائی کی، جسے عموماً ’’اللہ سے جنگ‘‘ یا ریاست کے خلاف دشمنی کے طور پر بیان کیا جاتا ہے، جس میں سزائے موت سنائی گئی۔۔
ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اصفہان کی انقلابی عدالت کی شاخ 5 کے جج وحید ہمت نژاد نے لیلیٰ کو پھانسی کی سزا سنائی
جنکے بچے چھوٹے وہ یہ دیکھ لیں بنٹی ، بسکٹ ، ٹافیاں کسی حال میں بچوں کو نا دیں ان کی فیکٹری کا حال چیک کر لیں بچوں کو زہر کھلا رہے وہ بھی پیسے لے کر
مشکل کام ہے ناممکن نہی بچوں کو ہیلدی سنیک جیسے پھل سبزیاں دیں یا پھر گھر پر کچھ بنا دین ۔زندگی کا معاملہ ہے
گوبر بھگتو تمہارے لیے خوسخبریاں!!
مبارک ہو مودی کے گوبر بھگتو!!
گوبر بھگت قرضے لینے والے ٹاپ ٹین ملکوں میں شمار ہو گے ہیں
اور خوس ہو اس بات پہ کہ ان 10 دیشوں میں پاکستان کا کہیں نام ہی نہیں اور ہم انکو بھکاری بولتے تھے 🖕
انڈین اینکر
وہ بھی کیا دن تھے جب مودی فون نہیں چکتا تھا بائیڈن کال نہیں کرتا تھا ولی عہد نے چلتے جہاز سے اتار دیا تھا ترک صدر ملائشیا کانفرنس عدم شرکت پر ناراض تھا جبکہ آج کرغستان کے صدر نے شہباز شریف کی گاڑی خود چلا کر ایئرپورٹ پہنچائی اور الوداع کیا
فاتح قوم کا فاتح وزیراعظم شہباز شریف
ایسے لڑتے ہیں پاکستان کا مقدمہ جیسے وزیراعظم پاکستان نے بشکیک SCO سربراہی اجلاس میں وزیراعظم شہبازشریف نے نریندر مودی کے موجودگی میں صاف الفاظ میں کہا پانی زندگی ہے اور پانی کو ہتھیار یا پانی کو سیاست کے لئے استعمال ہونے دیں گئے ۔
عالمی قوانین کی پابندی لازمی کرنی ہو گی 👏
لو بھئی گوبر بھگتو!!
تتے تو/ے کا سامان حاضر ہے،
تمہارے لیے کمنٹ بکس میں میدان سجا دیا ہے آ جاؤ اور گدھے کی طرح ڈھینگیں مارو 😂
ابھینندن اپنی زبانی ہندوستانی فضائیہ کا حال بیان کرتے ہوئے
پی ایل( PL15) سے ڈر لگتا ہے 👇
عامر کو پاکستان نے کیا نہیں دیا !! شہرت عزت دولت سب کچھ ، اور عامر نے پاکستان کو کیا دیا !!
چند ٹکوں کیلئے پاکستان کا نام بیچا ، اسکی سزا ملی تو پاکستان کا کیا قصور ؟؟!! اسی طرح کے بہت سے لوگ بکتے پھرتے ہیں کہ پاکستان نے ہمیں کیا دیا !! دراصل یہ نمک حرام قبیلہ ہے _
عمران خان کو ایماندار کہنے والے یا تو خود کرپٹ ہیں یا بہت بڑے بیواقوف اندازہ لگائیں مفت میں ملی زمین اس پہ بنی مفت بلڈنگ اور اس سے ہونے والی مفت آمدن پہ بھی ٹیکس دینا گوارا نہیں تھا۔
بلاول بھٹو زرداری کی ہونے والی بیوی کے خاندان کے روابط برطانیہ کی خفیہ ایجنسی MI6 کے ساتھ ہیں🚨
پاکستان ایک حساس اور ایٹمی طاقت ہے جہاں بلاول بھٹو جیسے کلیدی سیاسی رہنما اہم ترین حکومتی و سفارتی عہدوں پر فائز رہے ہیں اور مستقبل میں بھی رہ سکتے ہیں۔
ایسے حالات میں غیر ملکی خفیہ ادارے سے منسلک خاندان میں شادی کرنا قومی سلامتی اور حساس ترین رازوں کی حفاظت پر ایک سنگین سوالیہ نشان قائم کرتا ہے۔
اگر گھر کے اندر ہی بیرونی ایجنسی کے اثر و رسوخ کا راستہ کھلتا ہے تو ملک کی سلامتی اور رازوں کے تحفظ کو شدید خطرات لاحق ہو جاتے ہیں۔
@BBhuttoZardari@AAliZardari@BakhtawarBZ
نیپال کی آبادی کا 5% مسلمان!
سیلاب کا پانی ان محلوں اور علاقوں میں کم ہو گیا جہاں مسلمان رہتے ہیں، ایک بھی مسجد شہید نہیں ہوئی، ایک گھر بھی منہدم نہیں ہوا، ایک بھی مسلمان نہیں مرا۔۔۔