جمعیت طلباء اسلام صوبہ پنجاب کے زیر اہتمام
طوفان الاقصی طلباء کنونشن
برائے ڈویژن ملتان
16 دسمبر بروز ہفتہ
جاری کردہ ۔ انجنئیر راؤساجد شمس
ترجمان جمعیت طلبا اسلام پنجاب
جمعیت طلباء اسلام صوبہ پنجاب کے زیر اہتمام
طوفان الاقصی طلباء کنونشن
برائے ڈویژن ملتان
16 دسمبر بروز ہفتہ
جاری کردہ ۔ انجنئیر راؤساجد شمس
ترجمان جمعیت طلبا اسلام پنجاب
جمعیت طلباء اسلام پنجاب کا اجلاس 17 ستمبر کو لاہور میں ہوگا۔۔
تفصیلات کے مطابق
جمعیت طلباء اسلام صوبہ پنجاب کے صدر محترم جناب ملک محمد اویس صاحب نے مجلس عاملہ کا اجلاس 17 ستمبر بروز اتوار صبح نو بجے لاہور میں طلب کیا ہے
منجانب#
راو ساجد شمس
ترجمان جے ٹی آئی پنجاب
جمعیت طلبا اسلام پنجاب کے صدر جناب ملک محمد اویس صاحب نے صوبائی عاملہ اور ڈویژن نگران کا اجلاس طلب کر لیا ۔۔۔
جاری کردہ ۔انجنئیر راؤ ساجد شمس ترجمان جمعیت طلبا اسلام پنجاب