جس شخص کے بارے میں کہا جائے کہ وہ گمراہ کر رہا ہے، تو اسکی بات ضرور سنیں، وہ یقیناً آپ کو کچھ ایسی حقیقتیں بتائے گا جن پر پردہ پڑا رہنے ہی سے کچھ لوگوں کا مفاد وابستہ ہوتا ہے
ایچ آر سی پی کو اس بات پر گہری تشویش ہے کہ حکام نے سلطان آباد، گلگت سے تعلق رکھنے والی فلک نور کے مبینہ اغوا اور جبری شادی کے معاملے پر کوئی کارروائی نہیں کی۔ فلک نور، جو مبینہ طور پر کم عمر ہیں، کی بازیابی سب سے اہم ہے۔ یہ دعویٰ بھی باعث تشویش ہے کہ دینیور پولیس نے ملزمان کی گرفتاری اور فلک نور کی بازیابی میں تاخیر کی ہے۔ مزید یہ کہ جن لوگوں نے ان کی شادی کرائی تھی اور ایک میڈیکل سرٹیفکیٹ جاری کیا تھا کہ وہ بالغ ہیں، اور اس حوالے سے ان سے ایک اعترافی بیان بھی دلوایا تھا، ان کے طرز عمل کی چھان بین بھی ضروری ہے۔ ایچ آر سی پی مطالبہ کرتا ہے کہ فلک نور کو فوری طور پر بازیاب کرایا جائے اور ان کی حفاظت کی ضمانت کے دیتے ہوئے عدالت میں پیش کیا جائے۔ ایسے جرائم کی روک تھام اور تدارک کے لیے بچوں کے تحفظ کے موجودہ طریق کار کا بھی جائزہ لیا جانا چاہئے اور ان پر سختی سے عمل درآمد کیا جانا چاہیے۔
جب تک ہم انسانوں کو اس کے لباس، مسلک، ذات، عقیدہ اور ایمان کے پیرامیٹرز سے تولنے کے بجائے پرفامنس، پروفیشنلزم اور کمپیٹینس سے جج کرنا نہ سیکھیں تب تک ہم ہجوم میں ہی گرے رہیں گے
پلاسٹک بیگز کا استعمال ترک کرکے ماحولیاتی آ لودگی میں کمی اور آ ب و ہوا کو صاف رکھنے میں اپنا مثبت کردار ادا کرے
#plasticfreegilgit
Social Media Team NBS Punjab
National Blood Society Pakistan
@ijaz_Gondall
@GovtofGB
@Ashy_Gull_