کشمیری عوام پر فائرنگ اور تشدد قابلِ مذمت ہے۔ پرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی حق ہے، اسے طاقت سے دبایا نہیں جا سکتا۔ ریاست ظلم بند کرے، عوام کے جائز مطالبات سنے، اور شہداء کے لواحقین سے دلی اظہارِ تعزیت کرتے ہیں۔
#رہبر_ورہنما_مولانا#سروس_یا_پروپیگنڈا#کشمیر_کو_امن_دو
کل رات پاکستان پر جو حملہ ہوا، سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ کیوں ہوا،
پھر جب یہ تصویر دیکھی تو سب سمجھ میں آ گیا، کہیں یہ الیکشن ملتوی کرنے کی سازش تو نہیں ہو رہی؟؟
This is Quetta today in Balochistan province of Pakistan. Thousands of people gathered to demand a ceasefire in #Gaza on the call of @juipakofficial @MoulanaOfficial
دانشوَر تو ہمیشہ فتنوں سے آگاہ رہتے ہیں، ورنہ لیکج کے بعد تو اندھے گونگے بہرے بھی فتنہ فتنہ پکار اُٹھتے ہیں، پیچھے جو بچ جاتے ہیں وہ بھی فتنوں کا ہی پارٹ ہوتے ہیں