@MaryamNSharif جب محترمہ آپ نے پوچھ ہی لیا اپنے چاچا کے بارے میں جوکہ ہم بدنصیب پاکستانیوں کیلئے کٹھ پتلی وزیراعظم کا چُناو ہی ھوتا ہے پاک و بیرون اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے
👇
واقعی بوٹ پالیشیا ہے۔
حالیہ کارکردگی بالکل زیرو بٹا زیرو ہے ۔
امریکہ کے پے در پے چکر
اور اُن کے در پر
کمزور ایمان
حماس کے مجاہدین نے انتہائی سمجھداری اور حکمت کے ساتھ ٹرمپ کے غزہ پلان کا جواب دیا ہے !
یہودیوں اور امریکیوں کی سازش یہ تھی کہ ایسے شرمناک مطالبات رکھے جائیں کہ مجاہدین ان کو مسترد کر دیں اور پھر امن خراب کرنے کی ذمہ داری مجاہدین پر ڈالی جائے۔۔۔
مجاہدین نے بڑے بڑے مطالبات تسلیم کر لیے مگر جو تفصیلات میں ایسی شرائط تھیں کہ جن میں مجاہدین کو غیر مسلح کر کے غزہ کے معاملات سے الگ کرنا تھا ان کو مسترد کر دیا۔۔
جنگ بندی پر امادگی ظاہر کر دی۔۔
قیدیوں کی رہائی پر تیار ہو گئے۔۔
غزہ کا کنٹرول ایک غیر جانبدار فلسطینی کمیٹی کے حوالے کرنے پر تیار ہو گیے۔۔۔
ٹرمپ اور مسلمان ملکوں کا شکریہ ادا کیا۔۔۔ کہ وہ امن کی کوششیں کر رہے ہیں۔ اس سے دنیا میں یہ تاثر گیا کہ مجاہدین امن کے دشمن نہیں ہیں اور اسرائیل کا یہ پروپگینڈا کرنے کی کوشش ناکام ہوئی۔
مگر مجاہدین نے صاف کہہ دیا کہ وہ اپنے ہتھیار کسی کے حوالے نہیں کریں گے اور غزہ میں سیکیورٹی کی ساری ذمہ داری مجاہدین کے پاس ہوگی اسرائیلی فوج کو نکلنا پڑے گا۔۔
22 سالہ سویڈش لڑکی گریٹا تھنبرگ ایک بار پھر غزہ کے مظلوم عوام کے لیے امدادی فلوٹیلا لے جاتے ہوئے 200 سے زائد انسانی حقوق کے کارکنوں سمیت گرفتار کرلی گئیں۔
چند ماہ قبل اسرائیل نے انہیں دھمکی دی تھی کہ "اگلی بار جان سے مار دی جاؤ گی"، مگر وہ ڈری نہیں… بلکہ پوری دنیا کو اکٹھا کر کے دوبارہ انسانیت کی خدمت کے لیے نکل کھڑی ہوئیں۔
یہ گرفتاری نہیں… یہ انسانیت کے ضمیر کا امتحان ہے۔
ہیومن رائٹس کونسل پاکستان گریٹا تھنبرگ اور تمام کارکنان کو خراجِ تحسین اور سلام پیش کرتی ہے جو انسانیت کے لیے اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔
#HumanRights #Gaza #FreePalestine #Solidarity #GretaThunberg #HumanRightsCouncilPakistan
اسرائیل نے یو اے ای کے تعاون سے یہ کرائے کے فوجی(ابو شباب گروپ)غزہ میں اتارا ہے جو اسرائیلی فوج کے آپریشن سے پہلے علاقے کو کلئیر کر رہے ہیں کہ القسام کے مجاہدین اسرائیلی فوج پہ حملے نہ کریں ۔
یہی کام 8 ملکوں کے حکمران اسرائیل کے لیے سفارتی طور پرکررہے
میرا نام گریٹا تھنبرگ ہے۔ میں سویڈن کی شہری ہوں۔ اگر آپ یہ ویڈیو دیکھ رہے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ مجھے اسرائیلی فورسز نے اغوا کر کے زبردستی لے جایا ہے۔ براہ کرم میری حکومت کو بتائیں کہ وہ میری اور دیگر افراد کی فوری رہائی کا مطالبہ کرے
#GlobalSumudFlotilla
اس صوبے میں کرپشن اُس وقت تک ختم نہیں ہوسکتی جب تک یہاں جمعیت علماء اسلام کی حکومت نا ہو!
اسٹیبلشمنٹ نے ہماری کردار کشیاں کیں لیکن آج تک کوئی کچھ ثابت نہ کرسکا۔
مولانا فضل الرحمان صاحب
#KPCorruptGovt
آزادی اظہار رائے کے علمبردار کہاں گم ہیں۔؟ کہاں ہیں حقوق کی بات کرنے والے؟ اسرائیلی درندے غزہ کے لیے کچھ بولنا بھی برداشت نہیں کرسکتے۔
فلسطینی نژاد اسرائیلی رکنِ پارلیمنٹ ایمن عودہ کو غزہ میں جاری نسل کشی کی مذمت کرنے پر کنیسٹ (اسرائیلی پارلیمنٹ) کے اسٹیج سے زبردستی ہٹا دیا گیا۔
🚨🚨🚨🚨🚨
سپین کی پارلیمنٹ نے بھاری اکثریت کے ساتھ اسرائیل کے ساتھ اسلحے کی تجارت روکنے کا بل منظور کرلیا
سپین نے اسرائیل کو ایک نسل کشی کرنے والی ریاست بھی ڈیکلیئر کر رکھا ہے
افغان وزیر خارجہ کا اپنی قومی زبان پشتو میں دنیا سے خطاب
اپنی زبان و ثقافت لباس و مذہب پر افتخار رکھنے والی اور کسی قسم کی احساس کمتری سے عاری قوم کو کوئی بھی ترقی کرنے سے نہیں روک سکتا ہے ، انشاءاللہ افغانستان کو اپنے اصلی اور حقیقی وارثین بہت جلد بام عروج پر پہنچائیں گے