انتہائی عبرتناک کہانی
ایک موٹی ویشنل اسپیکر نے عرب کے ایک بدو سے کہا:
"کیا میں تمہیں کامیابی کے وہ تین سنہرے اصول بتاؤں جو تمہاری زندگی ��دل کر رکھ دیں؟"
بدو نے جواب دیا:
نہیں
😂
امریکن نیشنل پاکستانی. اسرائیل کا دورہ کررہے ہیں
یہی وہ اوورسیز پاکستانی ہیں جن کو عمران خان نے ووٹنگ کا حق دیا.
پاکستان کے پاسپورٹ پر سوائے اسرائیل کے آپ دنیا کے ہر ملک کا سفر کرسکتے ہیں