جہاں پورے دنیا بالخصوص عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر رہی ہے اور تاریخ کے سب سے نچلے سطح پر ہیں مگر یہاں کے آئی ایم ایف کے آشیرباد پر ہر 15 دن بعد پٹرول بم گرایا جارہا ہے
#معاشی_قتل_عام_نامنظور
اس وقت ملک خداداد پاکستان مختلف چیلنجز سے دوچار ہے ، لیکن الحمدللہ جمعیت علماء اسلام واحد سیاسی جماعت ہونے کے ناطے ہمیشہ ملک کی مفاد کا سوچتے ہیں ۔۔
#معاشی_قتل_عام_نامنظور
سینٹ کی ایک سیٹ 22 کروڑ میں فروخت ہونے کا انکشاف
خیبر پختونخواہ میں MPA کی بولی لگ رہی ہے۔ حافظ حمدُاللّٰه نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا۔
جمعیت علماء اسلام پاکستان ضلع ایبٹ آباد
#معاشی_قتل_عام_نامنظور
پتا نہیں کب اس آئی ایم ایف کی لعنت سے چھٹکارا ملے گا، اگر مہنگائی کا یہ عذاب عوام پر مسلط ہے تو اس کے حقیقی ذمہ دار آج بھی پ�� ٹی آئی والے ہیں، جس نے پاکستان کی معیشت کو آئی ایم ایف کے ہاں گروی رکھ دیا تھا 😥
#معاشی_قتل_عام_نامنظور
مہنگائی کا طوفان ہے جس کی وجہ سے برین ڈرین ہو رہا ہے ، دوسری طرف عوام کے جان و مال دہشتگردوں کے رحم و کرم پر ہے آئے روز ٹارگٹ کلنگ، قتل و غارت گری ہے جس کی کوئی ذمہ داری لینے کو تیار نہیں۔
#معاشی_قتل_عام_نامنظور
"انہوں نے کہا تھا ہم غریب عوام کیلئے مہنگائی کو کنٹرول کریں گے یہ کیا کنٹرول ہوا ہے "، “ہم عوام پر رحم کریں " ، "ہر چیز ، پیٹرول ، سبزیاں سب مہنگا ہے ہرچیز مہنگی ہو رہی ہے ،ہماری زندگی بہت مشکل سے گزر رہی ہے پیٹرول کی قیمت میں دوبارہ اضافے پر شہری پریشان
#معاشی_قتل_عام_نامنظور
المملكة العربية السعودية بقيادة خادم الحرمين الشريفين الملك سلمان بن عبدالعزيز وسمو ولي عهده الأمير محمد بن سلمان تمثل بالنسبة لعلماء الأمة القلب النابض للعالم الإسلامي ( ولعلمائها مكانة كبيرة في قلوب علماء الأمة ) وللمملكة وقیادتھا مكانة كبيرة ودور مهم لتوحيد صفوف وشعوب الأمة الإسلامية
مولانا فضل الرحمان کا چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو
چارسدہ :مدارس بل پر حکومتی اتحاد کے بدنیتی ظاہر ہو چکی ہے ۔مولانا فضل الرحمان
چارسدہ :صدر مملکت نے مدارس آرڈیننس ایکٹ پر دستخط کیے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان
چارسدہ :مدارس آرڈیننس کو توسیع دی جار ہی ہے مگر قانون سازی نہیں ہ�� رہی ۔مولانا فضل الرحمان
چارسدہ :مدارس ترمیمی بل کے حوالے سے حکومت کے عزائم ٹھیک نہیں ہے ۔مولانا فضل الرحمان
چارسدہ :مدارس ترمیم بل کے حوالے سے فیصلہ وفاق المدارس اور تنظیمات مدارس کریں گے ۔مولانا فضل الرحمان
چارسدہ :امن و امان اور شہریوں کی جان ومال کی ذمہ داری ریاست کی ہے ۔مولانا فضل الرحمان
چارسدہ :قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کریں ۔مولانا فضل الرحمان
چارسدہ :ہم چار دہائیوں سے دہشت گردی کے واقعات ریاستی اداروں کا منہ چھڑا رہی ہے ۔مولانا فضل الرحمان
چارسدہ :چار گھنٹوں میں انڈیا کو لپیٹنے والی ہماری ریاست اتنی کمزور نہیں ۔مولانا فضل الرحمان
چارسدہ :سوال یہ اٹھ رہا ہے کہ چار دہائیوں سے جاری دہشت گردی پر قابو کیوں نہیں پایا جاتا ۔مولانا فضل الرحمان
چارسدہ :ریاستی ادارے دہشت گردی کے خاتمہ کے حوالے سے سنجیدہ نہیں ۔مولانا فضل الرحمان
چارسدہ :ریاستی ادارے عوام پر دہشت گردوں کو پناہ دینے کا الزام لگا رہے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان
چارسدہ :عوام نے سوات سے لیکر وزیرستان تک چند گھنٹوںمیں علاقے خالی کیے ۔مولانا فضل الرحمان
چارسدہ :آج بھی وہ لوگ اپنے ہی ملک میں مہاجر ہیں ۔مولانا فضل الرحمان
چارسدہ :سیکورٹی ادارے ایک بار پھر عوام کو علاقے خالی کرنے کا کہہ رہے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان
چارسدہ :ریاستی ادارے اپنی ناکامی کی ذمہ داری عوام پر نہ ڈالیں ۔مولانا فضل الرحمان
چارسدہ :ادارے اپنے گریباں میں جھانک اپنا امتحان لیں ۔مولانا فضل الرحمان
چارسدہ :ادارے ٹانگ پر ٹانگ ڈال کر عوام پر رعب ڈال رہے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان
چارسدہ :ریاستی اداروں کا لب و لہجہ رعب دعب والا ہوتا ہے ۔مولانا فضل الرحمان
چارسدہ :ریاستی ادارے ہر میٹنگ اور جرگہ میں عام لوگوں کو اپنے لہجے سے مرعوب کر رہے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان
چارسدہ :ریاستی ادارے اپنا لب و لہجہ سیدھا کرلیں ،مولانا فضل الرحمان
چارسدہ :ادارے ہمارے ساتھ انسان اور پاکستانی بن کر بات کریں ۔مولانا فضل الرحمان
چارسدہ : اداروں کے لوگ مافوق الفطر ت نہیں ہیں اور نہ یہ عوام سے بالاتر ہیں ۔مولانا فضل الرحمان
چارسدہ :ریاستی اداروں کے لوگ ہماری طرح کے انسان ہیںاور ہمارا اور ان کا شناختی کارڈ ایک ہے ۔مولانا فضل الرحمان
چارسدہ :مجھے اس بات پر تشویش ہے کہ ریاستی ادارے جرگے بلاکر ان کو دھمکیاں دیتے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان
چارسدہ :صرف اور صرف اسٹیبلشمنٹ موجودہ حالات کے ذمہ دار ہیں ۔مولانا فضل الرحمان
چارسدہ :قانون نافذ کرنے والے ادارے اپنی ناکامی چھپانے کے لیے عوام پر الزامات لگا رہے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان
چارسدہ :خیبر پختون خوا میں اپوزیشن پارٹیاں کی ایک مخصوص نشست کے لیے عدالتوں میں جا رہی ہے ۔مولانا فضل الرحمان
چارسدہ :مسلم لیگ ن نے مخصوص نشست پر عدالت میں جے یو آئی کے خلاف کیس دائر کیا ہے ۔مولانا فضل الرحمان
چارسدہ :موجود ہ حالات میں مسلم لیگ ن کا یہ اقدام کس کو فائدہ دے گا؟مولانا فضل الرحمان
چارسدہ :ایسے اپوزیشن کا میں کیا کرو ں جس کا ہر قدم صوبائی حکومت کے فائدے میں جا رہا ہے ۔مولانا فضل الرحمان
چارسدہ : خیبر پختون خوا میں موجودہ اپوزیشن کے ساتھ ان حالات میں کیسے چلیں گے؟مولانا فضل الرحمان
چارسدہ :ہم معتدل سیاست کر رہے ہیں اور ایک دوسرے کا احترام کرتے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان
چارسدہ :حکمران بھی ہمیں لچر زبان میں جوا ب اور گالیاں دے رہے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان
چارسدہ :اپوزیشن جماعتیں بھی ہمارے خلاف عدالتوں میں جار ہی ہے ۔مولانا فضل الرحمان
چارسدہ :ایسی صورتحال میں خیبر پختون خوا میں عدم اعتماد کا سوچ غلط ہے ۔مولانا فضل الرحمان
چارسدہ :میں پی ٹی آئی کےساتھ اختلاف ختم نہیں کررہا لیکن تعلقات کو بہتر بنانا میرے مقاصد میں سے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان
چارسدہ : میں پی ٹی آئی سے اختلاف کو اختلاف تک رکھ کر تلخیوں کو دور کرنا چاہتاہوں ۔مولانا فضل الرحمان
چارسدہ :میں پی ٹی آئی کے تلخ اور بد اخلاقی پر کوئی جواب نہیں دینا چاہتا ۔مولانا فضل الرحمان
چارسدہ :افغانستان سے تعلقات بہتر بنا��ا ریاست کی ذمہ داری ہے ۔مولانا فضل الرحمان
چارسدہ :ہم افغانستان کے خلاف پہلے کاروائی اور بعد میں بات چیت شروع کرتے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان
چارسدہ :افغانستان کے خلاف کاروائی سے تلیخیاں پیدا ہوتی ہے اور مذاکرات کا ماحول ختم ہو جا تا ہے ۔مولانا فضل الرحمان
چارسدہ :میثاق جمہوریت پر ہم ایک بار ہاں کر چکے ہیں ۔