The Real Issue
Social media is full of reports that people with influence and connections are getting deliveries ahead of customers who booked and paid earlier. If this is true, it is not just unfair — it is a breach of contract and consumer rights. #ConsumerRights
I paid Rs. 7.29 million FULL payment for BYD Atto 2 in July 2026. Tentative delivery: August 2026. August is ending. No car. No VIN. No clear answer. 🧵 #BYDPakistan#MegaMotorCompany
This is not a complaint without evidence. I have:
✅ PBO Form — Booking ID: BYD1S118284
✅ HBL Deposit Slip No. 96304 dated 16 July 2026
✅ Full payment: Rs. 7,290,000 paid
✅ Tentative delivery: August 2026
@BYDGlobal@TheHubPowerCo
غیر فطری طور تخلیق چیزیں غیر فطری طور پر تحلیل بھی ہو جاتی ہیں۔ ریت کی دیوار گرتے سُنا تھا آج دیکھ بھی لیا۔ بہر حال ایک جماعت کی شکست و ریخت مکافات عمل بھی ہے اور المیہ بھی۔
ہم نے تمام جماعتوں بشمول پی ٹی آٸی کی رضامندی سے لاک ڈاون کا اعلان کیا لیکن کوٸی بات نہیں وزیراعظم صاحب اپنےطریقے سےکام کر رہےہیں ان کی اپنی سوچ ہے
وزیراعلی سندھ @MuradAliShahPPP
یہ ہوتےہیں عوامی نماٸندے جو ذاتی عناد سےبالاتر ہوکر صرف عوام کاسوچتے ہیں
@HamidMirPAK
پیپلزپارٹی کے سخت ترین ناقد بھی اسکی کارکردگی تعریف پر مجبور ہیں۔
حسن نثار صاحب فرماتے ہیں کہ "بلاول بھٹو کا رویہ اتنا میچور، اتنا متوازن اور اتنا خوبصورت ھے کہ غیر مشروط طور پر اسے داد دینے کو دل کرتا ھے۔ یہ بنیادی طور پر سیاسی لوگ ہیں اور وطن دوست لوگ ہیں۔"
آج پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت سندھ میں رہنے والوں کی ماں بنی کھڑی ہے۔ دل خوش ہوتا ہے کہ چلو مرکزی ریاست سندھ کی سوتیلی سہی مگر سندھ کی حکومت ماں کی طرح ہمارا خیال رکھ رہی ہے۔ اپنے ہونے کا یقین دلا رہئ ہے.
نورالہدی شاہ کی اعلی تحریر۔
@MediaCellPPP@KlasraRauf@JamDharejo
نواب آف سبز باغ...المعروف U Trun Khan,,, مہاتما جی اب کسی نئے پیکج کا لارا نہ لگائیں... بس خودکشی والا وعدہ پورا کریں اور عوام کی جان چھوڑیں...ویژن _2017 نوکریاں , گھر , 2018 انڈے , مرغیاں 2019 مہنگائی , صبر 2020 قبر و کفن..اللہ معاف کرے پتا نہیں اب نیا کونسا شوشہ چھوڑے گا