@ShamaJunejo کوئی نفرت نہیں تھی یہ ایک جھوٹ ہے بلکے اختلافات تھے اور بلکل تھے اور جہاں سپورٹس مین ہوں وہاں اختلاف ہونا ایک عام سی بات ہے بلکے کچھ کیسس میں لڑائی جھگڑے بھی ہوتے ہیں بہر حال تم جیسے لوگ کیا جانیں کے سپورٹس کیا ہوتا ہے جو صرف بٹرنگ پر اپنے گھر کا راشن چلا رھے ہوں۔
@KhawajaMAsif صحیح کہہ رھے ہیں سوہیل افریدی۔ آپ لوگوں نے تو پمز ہسپتال کے حوالے سے بڑے دعوی کئیے تھے۔ فارم 47 پر بنی حکومت کے سارے دعوی خاک ہوئے اور تم جیسے کم ظرف لوگوں کی اصلیت کھل کر سامنے آئی کہ ہسپتال میں فائر ایگسٹینگویثر جیسی Basic facility نہیں تھی تو ادھر علاج کی Facilities خاک ہوتیں۔
@asmashirazi قلم جب بکتا ہے تو معاملے کو ڈائیورٹ کرنے کیلئیے قہس آرائیں اور چیزیں توڑ مروڑ کر پیش کیا جاتا ہے۔ پر یہ ایک چیز اچھی جو ہو رہی ہے کہ بکا ہوا قلم بے نقاب ہو رھا ہے۔ اور نفرتیں بڑھ رہی ہیں۔
@GFarooqi اور وہ توہیں عدالت کے مرتکب نہیں ہوئے جنھوں نے عدالت کے فیصلے کی پاسداری نہیں کی اور شفاء ہسپتال نہیں لے کر گئے واہ غریدہ کی صحافت۔ یہ ہیں ہمارے ملک کے مین اسٹریم میڈیا کے صحافی۔ اس سے ہی ہمارے ملک کے زوال کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ کس طرح کے لوگ یہاں صحافی ہیں۔
@TararAttaullah فورا ہوا نکل گئی ساری کہانی کارکنان پر ڈال دی ورنہ تو پتہ تھا توہین عدالت لگ جائے گی کہ جب الشفاء ہسپتال میں علاج کا کہا گیا تو پمز کیوں لے کر گئے۔
@SdqJaan صدیق بھائی بات یہ ہے کہ اس وقت ضرورتاد بات کی ہے کہ حالات کو اگزوجوریٹ(exagurate) کرنے کے بجائے فوکس عمران خان کی طبعیت پر کیا جائے۔ کون کیا بول رہا ہے اور کیا بکواس کر رھا ہے تو ان کا تو کام ہی ہے بکواس کرنا پچھلے 4 سال میں سارے محمود اور ایاز کھل کر سامنے آگئے ہیں۔