زندان میں ڈالنے والے، سن لے فیصلہ پاکستان کا!
آج دنیا کے ہر کونے میں پاکستانی اپنے حق کی خاطر کھڑا ہے اور اپنی آخری سانس تک کھڑا رہے گا۔ ابھی تو بس سسٹم کولیہس ہوا ہے ابھی بہت سینے اور بہت سر ہیں۔
#ناحق_قید_کے_3سال#KhanIllegallyJailed3Year
🚨 پشاور جلسہ گاہ کے تاریخی مناظر!!!
عوام کا جوش و جذبہ عروج پر ہے، تاحد نگاہ عوام ہی عوام نکل آئی ہے، پنڈال کچھا کھچ عمران خان کے شاہینوں سے بھر چکا ہے!!!✌️ ✊🚨🔥
#ناحق_قید_کے_3سال
کل پانچ اگست جلسہ کے لیے سب لوگ باہر نکلو،عمران خان کی خاطر، اپنے بچوں کی خاطر، اور ان کے آنے والے روشن مستقبل کی خاطر،اب آواز اٹھانے کا وقت ہے،
فیصلہ سڑکوں پر ہوگا۔۔۔🔥✊🏻💯
پاکستان تحریک انصاف برطانیہ کی جانب سے تمام اوورسیز پاکستانیوں کو ۵ اگست کے احتجاج میں بھرپور شرکت کی دعوت.
اس تاریخی احتجاج میں اپنے اہل خانہ اور دوست احباب کے ساتھ شرکت کریں.
#WorldwideProtestsForImranKhan#KhanIllegallyJailed3Year
38: Imran Khan’s health and safety must remain a national concern. Any political disagreement cannot justify ignoring the basic rights, medical care, and dignity owed to a human being facing immense pressure!
Release Imran khan. #KhanIllegallyJailed3Years

چلو چلو کراچی پریس کلب چلو!
5 اگست، شام 4 بجے
قوم کے عظیم رہنما عمران خان کی ناحق قید کے تین سال مکمل ہونے پر ہونے والے احتجاج میں بھرپور شرکت کریں۔
کراچی کی باشعور عوام!
مہنگائی کے خلاف، آئین اور قانون کی بالادستی، غربت کے خاتمے، جمہوریت اور عدلیہ کی بحالی، ظلم و جبر کے خاتمے، اور عوام سے چھینا گیا مینڈیٹ واپس دلانے کے لیے اپنی آواز بلند کریں۔
ایک ہی مطالبہ:
رہا کرو! رہا کرو! عمران خان کو رہا کرو!
آئیے، 5 اگست بروز منگل، شام 4 بجے، کراچی پریس کلب پہنچیں اور عمران خان کی رہائی کے لیے ہونے والے پرامن احتجاج میں بھرپور شرکت کریں۔ یک آواز، یک قوم بن کر اپنے اس عظیم رہنما کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کریں، جو ملک و قوم کے حقوق اور آئین کی سربلندی کے لیے جیل کی سختیاں برداشت کر رہے ہیں۔
#ناحق_قید_کے_3سال
@PTIofficial@PTIKarachi_@ptisindhupdates