Proud #MUSLIM.
M.A in Political Science.
Member KOMC Voice Of Karachi.
#VoK#GreaterKarachi
Brave & Fearless #MUHAJIR Debater. Retweets are not endorsement.
شرم کرو اپنے ویوز ڈالرز کے لئے کراچی کے مہاجر نوجوانوں کے خلاف غلط اسٹوری بنا کر یوٹیوب پر بیچ رہے رہو کہ سارے دہشت گرد تھے ساری جھوٹی کہانیاں بنا کر پیش کر رہے ہو
@raftardotcom
ورجینیا سے کانگریس مین بوب گڈ کے عصرانہ میں کئی پرانے دوستوں کے علاوہ سابق امریکی صدر ٹرمپ کے سابق چیف آف اسٹاف مارک میڈوز سے بھی ملاقات ہوئی اور حالات حاضرہ پر انکی دلچسپ لیکن اہم گفتگو سننے کا بھی موقع ملا۔یہ واضح ہے کہ اگلا امریکی صدارتی انتخاب ایک تاریخی معرکہ ہوگا۔
سندھ کے حکمران، ڈکیتیوں، لوٹ مار اور نسل کشی کی کھلی سرپرستی کررہے ہیں اس صورت میں عوام انصاف اور تحفظ کیلئے کیا اقوام متحدہ کی جانب دیکھیں؟
سیاسی مصلحتوں کا شکار وفاقی حکومت سے انصاف کی توقع کرنا حماقت ہے۔
آخر سیکیورٹی ادارے کب حرکت میں آئیں گے؟
#Karachi#Pakistan#Sindh
سندھ میں کچے کے ڈاکوؤں کی صورت میں علیحدگی پسند ملیشیا تیار کی گئی ہے۔
منظم سازش کے تحت مسلح ڈاکوؤں سے غیرسندھیوں کی نسل کشی کروا کر سندھ کو غیرسندھیوں کیلئے ناقابل رہائش بنایا جارہا ہے۔ پاکستان کو ایک اور سانحہ سے بچانے کیلئے سندھ میں آپریشن ناگزیر ہوچکا ہے۔
#Karachi#Pakistan
سندھ کے سابق وزیرداخلہ نے سندھ میں جرائم کے سرپرستوں کو بے نقاب کردیا۔ موجودہ حکومت کے وزرا، اراکین اسمبلی اور وڈیرے،کراچی میں ڈکیتیاں اور قتل کرانے میں براہ راست ملوث ہیں۔ اس بیان کے بعد سندھ میں گورنر راج کا نفاذ لازمی ہے۔
#Karachi#Pakistan#Sindh
اگر سندھ میں قانون پر عملدرآمد ہورہا ہوتا تو صوبہ میں ڈاکو دندناتے نہیں پھرتے۔
ایک ڈاکو کی ہلاکت پر پولیس جسطرح حرکت میں آئی ہے اس سے ایک مرتبہ پھر ثابت ہوگیا ہے کہ سندھ میں ڈکیتیوں اور لوٹ مار کی وارداتوں کو سرکاری سرپرستی حاصل ہے۔
#Karachi#Pakistan
یہ کیسا قانون ہے جو ایک ڈاکو کی ہلاکت پر تو فورا"متحرک ہوجاتا ہے لیکن مسلح ڈاکوؤں کے ہاتھوں درجنوں شہریوں کی ہلاکت پر اسے سانپ سونگھ جاتا ہے؟
قانون کو ہاتھ میں لینا یقینا" غلط ہے لیکن شہری سندھ میں قانون نام کی کسی چیز کا وجود ہی نہیں ہے۔
#Karachi#Pakistan#Sindh
رامسوامی ملت نگر اولڈ سٹی ایریا #کراچی ۔ شاباش ہے جیالا میئر جس کو فرصت نہیں کرکٹ ، فٹبال کھیلنے سے ۔ بھائی مرتضیٰ وہاب اگر کھیلنا ہی ہے تو باقاعدہ انٹرنیشنل ٹیم جوائن کرلیں کراچی کی عوام کے جذبات کے ساتھ کھیل نہ کھیلیں ۔ نااہلی کی حد ہے ویسے ۔
جب ہم لفظ غیر مقامی استعمال کرتے ہیں تو بہت سے لوگوں کو آگ لگ جاتی ہے ۔ اس شہر میں مفت میں ان کو پالنے والوں سے گزارش کرتے ہیں کہ ان کو مفت کھلانا پلانا بند کرو تو توجیہات پیش کی جاتی ہیں غریب غریب کی صدائیں بلند کی جاتی ہیں مسلکی کارڈ کھیلا جاتا ہے فلاں ادارہ بھی کھلارہاُہے ان کو کیوں نہیں کہتے، کہا جاتا ہے ۔ آنکھیں کھولیں تمام ادارے چھیپا ،سیلانی ، ایدھی ، جے ڈی سی اس شہر میں اس ناسور کو پلنے نہ دیں ۔ آج دوسروں کے ساتھ کررہے ہیں کل آپ کے گھر کی خواتین بھی انکا شکار ہوسکتی ہیں ۔ ایک طرف شہر میں لوٹ مار کا بازار گرم کررکھا ہے ، تو دوسری طرف اب ان سے خواتین بھی محفوظ نہیں ۔
دیکھیں یہ شخص #کراچی میں نارتھ ناظم آباد اور نارتھ کراچی کی گلیوں میں اسکول اور کالج کی لڑکیوں کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت کرتے ھوئے رنگے ھاتھوں پکڑا گیا ہے ۔
واشنگٹن ڈی سی میں مقیم معروف پاکستانی صحافی جہانزیب علی نے مہاجر رہنما اور وائس آف کراچی کے چیئرمین ڈاکٹر ندیم نصرت کا اہم انٹرویو ریکارڈ کیا ہے۔
یہ انٹرویو پاکستان میں حالیہ انتخابات، موجودہ صورتحال اور بالخصوص سندھ کی سیاسی صورتحال کے تناظر میں کیا گیا ہے۔
#Pakistan
پاکستان میں اقتدار کی بندر بانٹ کے حوالے سے ڈاکٹر ندیم نصرت کا حقائق پر مبنی جواب۔
پاکستان میں جو میوزیکل چیئر کا کھیل کھیلا جاتا رہا،دو پارٹیاں اقتدار میں رہتی تھیں، ایک تیسری قوت بنانے کی کوشش کی گئی۔
اس سارے سیاسی کھیل میں نقصان صرف پاکستان اور عوام کا ہوا۔
#Pakistan#Karachi
اصل مسئلہ یہ ہے کہ موجودہ نظام مکمل ناکام ہو چکا ہے۔
ضرورت اس بات کی ہے کہ پاکستان کے نظام اور آئین کو تبدیل کیا جائے اگر اس سمت تیزی کے ساتھ پیش رفت نہیں کی گئی تو جس بحران سے ہم نکل کر آئے ہیں اس سے کہیں زیادہ بھیانک بحران ہمارا انتظار کررہا ہے: ندیم نصرت
#Pakistan#Karachi
Bhutto wasn’t a victim; he was a tyrant who “did not want any kind of opposition…he wanted to keep the people, especially his political opponents, in a constant state of fright.
A leaf from history: FSF — the dreaded organisation - https://t.co/FPITyTrnK4 https://t.co/MaPSyPX5xF
اقتدار میں آنے کے بعد بھٹو نے مخالفین کو عقوبت خانوں میں رکھا۔ ڈاکٹر نذیر احمد، عبدالصمد اچکزئی اور نواب محمد احمد خاں سمیت کئی لوگ قتل کئے گئے۔وائس آف کراچی
#Karachi#Pakistan
بھٹو ہر تقریر میں مخالفین کو دھمکیاں دیتے نام بگاڑتے اور گالی دیتے۔ اس ہی دور میں علماء کی داڑھیاں نوچی گئیں۔ مساجد کی حرمت پامال ہوئی خواتین بھی محفوظ نہ رہیں۔ وائس آف کراچی
#Karachi#Pakistan
ذوالفقار بھٹو کی پوری زندگی چڑھتے سورج کو سلام اور موقع پرستی سے عبارت ہے۔ بھٹو نے سیاست میں بدزبانی، گالم گلوچ اور تشدد کا آغاز کیا۔ بھٹو ملک کا واحد سویلین مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر ہے۔ وائس آف کراچی
#Karachi#Pakistan
محکمہ خزانہ سندھ کے ذیلی دفاتر کا سرکاری خزانے کو 62 کروڑ روپے سے زائد کا چونا۔ ضلعی اکائونٹس آفیسر نوابشاہ اور سانگھڑ نے من پسند ٹھیکیداروں سے سیلز ٹیکس کی مد میں کم کٹوتی کی۔ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ یونٹ والوں نے بھی سیلز ٹیکس کی کم کٹوتی کرکے خزانے کو نقصان پہنچادیا۔ڈی جی آڈٹ سندھ کی ٹیم نے سرکاری خزانے کو ہونے والے نقصان کی نشاندہی کردی۔
بہت سارے ضلعی اکائونٹس دفاتر ٹھیکیداروں سے لین دین کرکے ٹیکس کم کاٹتے ہیں،، آڈٹ افسر۔