احمد فرہاد صاحب راولاکوٹ ہیں ان سے بات ہوئی ان کا کہنا تھا کہ مظفرآباد میں آرمی ایوی ایشن کا جو طیارہ تباہ ہوا اس میں لوگ جان سے گئے کور کمیٹی کے ممبر عمر نذیر کشمیری نے اپنی تقریر میں انھیں شہید قرار دیا اور لواحقین سے اظہار تعزیت بھی بھی کیا
ان بارہ سیٹوں کا کوئی اخلاقی جواز نہیں بنتا انسان کاروبار کراچی میں کرے رہے کراچی میں لیکن اسمبلی میں ووٹ ڈالنے مظفر آباد چلا جاۓ
کشمیری ہمارے بھائی ہیں ہمیں ان کی بات سننا ہو گی ان کے مطالبات ماننا ہوں گے
اعتزاز احسن
عوام احتجاج کرتی ہے تو اُس میں عورتوں کی شرکت کا مطلب ایک مخصوص صحافی نما مخلوق کو بتانا ہوتا ہے کہ یہ کسی گروہ کا نہیں عوام کا احتجاج ہے۔ ایسے جاہل قانون داند (daand) تجزیہ کار یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ ادارے چاہیں تو ایسی کوئی کاروائی نہ کرنے کا اختیار بھی رکھتے ہیں جن میں عورتوں اور بچوں کو نقصان پہنچنے کا احتمال ہو۔ کچھ اینکر حضرات یہ تصویریں اپنے پراپیگنڈے کے لئیے تو استعمال کر لیتے ہیں مگر اپنے ٹی وی پروگراموں یا خبروں میں دکھانے کی ہمت بھی نہیں کرتے۔ یہ قانون داند اپنی پاکستان کی خواتین کو تو اظہارِ رائے کا پورا حق دینے کی بات کرتے ہیں مگر کشمیر کی خواتین کے احتجاج کو محض ہیومن شیلڈ کی نظر سے دیکھتے ہیں۔
یہ لاکھوں کا مجمہ سن رہا ہے نہ ہم پاکستان کے خلاف ہیں نہ پاکستانی عوام کے خلاف،اور نہ ہی فوج کے خلاف ہیں، یہ لاکھوں کی تعداد میں مظاہرین سن رہے ہیں عمر نزیر کشمیری کا راولاکوٹ میں مظاہرین سے خطاب
@SIYASIDERA میٹھا یدی دیا ناں اے ڈی چوک اے نہ مرید کے نہ ہی ماڈل ٹاون جدھر قتل غارت کر کہ کوئی گھر چلا جائے گا نہ ہی ہیرا منڈی جدھر ۵۰۰ روپے روپے پرتیرے جیسے حرام تخم پیدا ہوتے ہیں یہ کشمیر ہے
اس مجمعے کے لوگوں نے آج حلفاً کہا ہے کہ وہ نہ پاکستانی عوام کے خلاف ہیں ، نہ ریاست پاکستان کے خلاف ہیں اور نہ کسی ادارے کے خلاف ہیں بلکہ یہ اپنے ان حقوق کے لیے چار دنوں سے سڑکوں پر ہیں جنہیں وفاقی حکومت نے چند ماہ پہلے مذاکرات میں تسلیم کیا تھا
بلوچستان ، خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر والے دہشت گرد
عمران خان دہشت گرد ، عمر نذیر دہشت گرد
انکے نزدیک چوروں کا ٹولہ صرف محب وطن ہے
میجر ریٹائرڈ لطیف خلیق
تاریخ لکھے گی کہ پچیس کروڑ زندہ لاشوں کے درمیان صرف پینتیس لاکھ باضمیر کشمیری تھے، جو اپنے حق کے لیے کھڑے ہونا جانتے تھے اور ہر قیمت پر ڈٹ جایا کرتے تھے۔"
لاؤ ترازو تول کے دیکھو ساڈا پلہ بھاری ہے.