اس ملک میں یہ بھی میں نے دیکھا کہ پوری ملک 1 سینیٹر نہیں بنا سکتا تھا تو اس کے مرکزی لیڈر نے اپنا صوبہ سینیٹر بن نے کیلئے تبدیل کردیا ہے اور پوری ملک میں 2 3 mpa تھا
اسد طور نے پوری کہانی بتادی!!
اسوقت PTI عہدءداروں کے تین جگہوں پر مزاکرات کی کوششیں ہو رہی ہے, گوہر خان ڈائریکٹ جرنیلوں کے ساتھ, سہیل آفریدی, محسن نقوی کے ساتھ, اور اچکزئی کا حکومت کے ساتھ مزاکرت جاری ہے!!
عمران خان کے لیے کوئی ریلیف نہیں, PTI کے لیے کوئی سپیس نہیں!
پارٹی میں اندرونی لڑائی عمران خان کے سامنے خود کو تیس مار خان ثابت کرنا,
اور جرنیلوں کا پیڈ صحافیوں سے مشاورت کی وجہ سے ابھی تک, عمران خان پر اعتماد حاصل نہیں ہورہا
پاکستان تحریک انصاف کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع ہوگیا - اجلاس کی صدارت چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کر رہے ہیں -اجلاس میں ارکان قومی اسمبلی اور ارکان سینٹ شریک - اجلاس میں سیکرٹری جنرل اور دوسرے اراکین بھی موجود
@Soniatalhasiddz سب سے پہلے اس بیعرت کو جیل میں بند کر دی جائے کیونکہ اس دوکان میں لڑکیوں کی فرسنل سامان ہے اس کیلئے ایک لڑکی کی ضرورت ہے اور دوسرے بات اس میں کوئی ثبوت نہیں ملا ہے کہ فراڈ ہوا ہے
سول ہسپتال کوئٹہ کے ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر ہونے والا سفاکانہ تیزاب حملہ پوری طبی برادری کے لیے ایک لمحۂ فکریہ ہے۔ اس المناک واقعے میں ڈاکٹر کا تقریباً 70 فیصد جسم جھلس گیا۔
ہم اس بزدلانہ اور غیر انسانی حملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ جو لوگ دوسروں کی جانیں بچانے کے لیے اپنی زندگیاں وقف کرتے ہیں، ان پر اس طرح کے حملے کسی بھی مہذب معاشرے کے لیے شرمناک ہیں۔
حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ ہے کہ ملزمان کو فوری گرفتار کرکے عبرتناک سزا دی جائے اور ڈاکٹروں سمیت تمام صحت کے کارکنوں کو مؤثر تحفظ فراہم کیا جائے۔
آج اگر ایک ڈاکٹر محفوظ نہیں تو کل کوئی بھی محفوظ نہیں۔
@bazai_tania
#JusticeForDoctors
#CivilHospitalQuetta
#StopViolenceAgainstDoctors
#AcidAttack
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے وفاقی آئینی عدالت میں KPK کے CM سے متعلق دائر شدہ پیٹیشن پر پارٹی کا موقف پیش کیا۔ سہیل آفریدی کے CM بنے کا فیصلہ irreversible ہے- سہیل آفریدی کو خان صاحب نے nominate کیا ہے اور وہی وزیر اعلیٰ رہینگے- اسکے خلاف ہر سازش کو انشاء اللہ ناکام بنائیبگے۔
@YarMKNiazi sir
شاید ہمارا اس کے بعد نفرت شروع ہوگا۔
میں 2009 سے پاکستان تحریک انصاف کو سپورٹ کرتا ہوں میں ابھی تک 1% نہیں بدلا اور یہ کل کا بچہ تھا اسکا آپ معلوم کرکے ان لوگوں کا قسم سے روٹی کا بندوبست نہیں تھا آج وہ vvip میں بیٹھا ہوا ہے جسا کہ بادشاہ کا بچہ ہے
فیصل آباد
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی چیئرمین سنی اتحاد کونسل حامد رضا صاحب کی رہائش گاہ آمد کے موقع پر ان کے بھائی حسن رضا کے ہمراہ میڈیا ٹالک کر رہے ہیں - اس موقع پر ممبران قومی اور صوبائی اسمبلی عمیر نیازی، علی سرفراز ، ارشد ساہی ،چنگیز خان ،حسن نیازی ،خیال احمد ،احمد ،اظہر نسیم وغیرہ بھی موجود