I firmly believe that follow Islam as taught to us by the Prophet Muhammad(PBUH)
Those who speak, act against my Pakistan are my open enemies.
I supports 804
میں جنید اقبال یہ حلف اٹھاتا ہوں کہ محمد عربی ﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ آپﷺ پر نبوت کا سلسلہ ختم ہوچکا۔
آپﷺ کے بعد کسی کو نبوت عطا نہیں ہونی۔ اب جو نبوت کا دعوی کرے وہ جھوٹا ہے۔
میرے نام کی جگہ اپنا نام لکھ کر ٹویٹ کرتے جائیں
یہ Empowering Women ہے اور جب دوسری خواتین جلسوں میں رقص کریں تو وہ “نچّن والیاں۔۔۔۔۔۔”۔۔۔۔
اس سے بڑی کوئ منافقت دیکھی ہے آپ نے۔۔۔۔۔
تُف ہے ایسی سیاست پر۔ کروڑ تُف جو دوسروں کی خواتین کی عزت اُچھالیں اور اپنی۔۔۔۔۔۔۔۔
پہلی دفعہ درست بات کرنے پر آپکو شاب��ش بنتی ہے۔ آپکی کہی بات کا ثبوت بھی حاضر ہے۔
نواز شریف نے کس طرح اپنے سیاسی مخالفین کیلیے گھٹیا زبان کے استعمال کو فروغ دیا، کیا الفاظ استعمال کرتے رہے، پوری نسل میں زہر گھولا۔ ملاحظہ کیجیے
کینیڈا کے مشہور واساگا بیچ پر ایک انڈین کو شاید واش روم نہیں ملا، تو انہوں نے ساحل کی ریت پر ہی ڈیرے ڈال لیے۔ خاتون نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا تو اب سوشل میڈیا پر جگ ہنسائی ہو رہی ہے، یہ کینیڈا ہے، گنگا کا کنارہ نہیں! 🇨🇦🤦♂️
چار سال پہلے ایک صاحب نے پریس کانفرنس میں ایک بات تمسخر کے انداز میں کہی گئی تھی—گویا یہ ماننا ہی عجیب ہو کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے۔ اُس وقت سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے مؤقف کو ہلکا دکھانے کی کوشش کی گئی، جیسے یہ کوئی سادہ یا غلط تشخیص ہو۔
مگر وقت گواہ ہے… اور وقت ہمیشہ سچ کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے۔
آج چار سال بعد جب ہم عالمی کرپشن انڈیکس اور گلوبل ریپوٹیشن کی رپورٹس دیکھتے ہیں تو حقیقت خود بولتی ہے۔ پاکستان کی درجہ بندی کا گرنا، اداروں پر اعتماد کا کم ہونا، اور نظام کا مزید کمزور ہونا—یہ سب چیخ چیخ کر بتا رہا ہے کہ مسئلہ وہی تھا جس کی نشاندہی کی گئی تھی۔
اصل سوال یہ ہے کہ کیا اُس وقت بات کو سمجھنے کی کوشش کی گئی یا صرف اسے سیاسی طنز بنا دیا گیا؟
اگر اُس دن سنجیدگی سے تسلیم کر لیا جاتا کہ کرپشن ہی اس ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کر رہی ہے، تو شاید آج ہم اس مقام پر نہ کھڑے ہوتے۔ مگر افسوس، حقیقت کو ماننے کے بجائے اس کا مذاق اڑایا گیا۔
آج حالات خود گواہی دے رہے ہیں—
کہ بات ٹھیک تھی، تشخیص درست تھی، مگر نیت اور سمت غلط چُن لی گئی۔
کبھی کبھی ایک جملہ تاریخ بن جاتا ہے… اور یہ بھی اُنہی جملوں میں سے ایک تھا۔
@sherryrehman
محترمہ شیری صاحبہ!
آپ کی بیٹی کی رحلت کی خبر انتہائی افسوس ناک ہے۔ اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائیں، ان کے درجات بلند فرمائیں اور آپ کو صبر عطا فرمائیں۔ آمین۔
Jemima Goldsmith, the ex-wife of jailed Pakistan Tehreek-e-Insaf founder Imran Khan, on Monday made a direct appeal to Prime Minister Shehbaz Sharif to allow their sons, Kasim Khan and Sulaiman Khan, to visit their father in prison.
For more: https://t.co/M3J5LjaOfR
#etribune #News #latest
بریکنگ نیوز 🚨
عمران خان کے بڑی آواز اٹھنے لگی🛑
"سابقہ انگلش کرکٹر David Lloyd نے بھی عمران خان پر ہونے والی مظالم کی مذمت کرتے ہوۓ فوری علاج کا مطالبہ کیا"
اسکو پھیلائیں🛑
اہلِ فلسطین کی نسل کشی جاری ہے جبکہ (عالمی) طاقتیں جس ڈھٹائی سے اس انسانیت سوز عمل کی اجازت دے رہی ہیں وہ نہایت قابلِ مذمت ہے۔
مظلوم فلسطینیوں کےقتلِ عام کےذریعےانسانیّت کے خلاف جرائم سے سفاکیّت کی تاریخ رقم کرنے اور جنگی جرائم کے ارتکاب میں مصروف اسرائیل کو تمام عالمی قوانین پیروں تلے روندنے کی کھلی اجازت اور چھوٹ دی جا رہی ہے۔
مسلم ممالک اس ظلم کےخلاف آواز بلند کرنےپر ہی اکتفا نہ کریں بلکہ غزّہ میں اہلِ فلسطین کی جاری نسل کشی #GazaGenocide کا خاتمہ یقینی بنانے کیلئے بھی نتیجہ خیزاقدامات اٹھائیں۔
اگر ہم نے انسانیّت اور عدل کا ساتھ نہ دیا تو ہمارے عوام ہمیں ہرگز معاف نہیں کریں گے۔
#CeasefireNow
#FreePalestine
My sons Sulaiman & @kasim_khan_1999 applied for visas in January (again… ) to allow them to visit their father @ImranKhanPTI in Pakistan. The Pakistan consulate states that online visa processing normally takes 7–10 working days. It has now been 60 days. This despite the public promise that they could safely travel there to see their father after 4 years, made by both Defence Minister @khawajaMAsif to @mehdirhasan & PM spokesperson @mosharrafzaidi to @SkyYaldaHakim
Meanwhile, they are not allowed to speak to him on the phone, nor send him a letter. They haven’t seen him since 2022 after he was shot in an assassination attempt.
This is an appeal directly to Pakisan’s PM @CMShehbaz to please allow Imran Khan’s two sons to see their father asap, particularly since, by all accounts, his health is in decline.
سلمان رشدی کا ہندوستان میں لیکچر تھا اور عمران خان نے وہاں جانے سے انکار کر دیا۔
پھر میں نے عمران خان کو سلام کیا اور خراج تحسین پیش کیا۔۔۔
میں عمران خان کو سلیوٹ بھی کرتا ہوں ۔۔
علامہ خادم حسین رضوی
کیونکہ عمران خان سچا عاشق رسول ہے ❤️