Care Taker Interior Minister @PakSarfrazbugti resigned from his office because he is planning to contest general election from his hometown in Balochistan.
کل دن کو ہی میں نے ٹویٹ کر دیا تھا
چیئرمین عمران خان کو جیل میں کھانے میں زہر دینے (سلو پوائزننگ) کی اطلاع
پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب
@QamarMakenViews
میاں چنوں معروف عالم دین عالمی شہرت یافتہ مولانا طارق جمیل کا بیٹا گولی لگنے سے جاں بحق ڈی ایس پی میاں چنوں
میاں چنوں مولانا عاصم جمیل نے اپنے سینے پر گولی ماری ۔۔ڈی ایس پی میاں چنوں
میاں چنوں مولانا عاصم جمیل کو تشویشناک حالت میں تلمبہ رورل ہیلتھ سنٹر پہنچایا گیا
اسلام آباد تھانہ کورال کی حدود میں ڈانس پارٹی پولیس موقع پر ای اور عزت کے ساتھ دروازہ کھول کر سب کو جانے دیا آخر کب اس دجالی سسٹم کو روکا جائے گا
@ICT_Police@PakPMO@AzazSyed@HamidMirPAK@Qarar009
*بہارو پھول برساؤ،* (شہباز سپیڈ کے محبوب قائد آ رہے ہیں)
ن لیگ نے نجی فضائی کمپنی سے رابطہ کرلیا
21 اکتوبر کو لاہور میں طیارے کے ذریعے پھول نچھاور کیے جائیں گے
سہ پہر 3 بجے ڈیڈھ گھنٹے تک 2 طیاروں کے ذریعے پھول نچھاور کیے جائیں گے
سول ایسوی ایشن اتھارٹی نے اجازت دے دی