دنیا میں انسان کا امتحان ہی یہی کہ اس نے فیصلہ کرنا ہے کہ وہ حق کے ساتھ کھڑا ہے یا باطل کے ساتھ .
اور امتحان میں سب سے بڑی قربانی دینے کا درس کربلا سے ملتا ہے.
#Iran ♥️
ایران پر اب ایٹمی طاقت بنا فرض ہوگیا ہے کیوں کہ دنیا میں ایک ہی اصول چلتا ہے وُہ ہے طاقت کا .
اور ہمارے ملک کے عوام کو بھی تھوڑا احساس ہونا چاہیے کہ ہم جو ایٹمی طاقت بنے ہے وُہ ایسے ناچتے گاتے, احتجاج,فسادات, نفرت, گالم گلوچ اور سوشل میڈیا پر اِنقلاب سے نہیں اتحاد سے .
@KlasraRauf اقوام جنگ بھی اقدار کے ساتھ لڑتی ہے جیسے ہم نے بھارت کو ہرایا تھا. ایسے گلی محلے لیول کا کونٹینٹ ایک ایٹمی طاقت کا استعمال کرنا شرم کی بات ہے.
طالبان کے پاس افغان ریاست ہے۔ وہ وہی کررہے ہیں جو افغان ریاست 1947 سے کررہی تھی۔ان کی مہارت دہشت گردی اور پاکیستان کی مہارت روایتی جنگ میں ہے۔ یہ بتانا ضروری تھا کہ افغانستان کی یہ جنگ اب افغانستان میں لڑی جائے گی۔
اس ٹیم کو سلام جس نے جنگی ماحول کے دوران بھی توجہ اپنی طرف مبذول کرائے رکھی، لوگ اندازے ہی لگاتے رہ گئے کہ اس شاہکار تحلیق کے پیچھے کون سے ذہن کارفرما تھے