@Mehmood196 Agree with you on this. But basic human rights are not protected in Pakistan at the moment. No media no judiciary no democracy no sense of security. Democracy will atleast ensure these basic human rights.
@Mehmood196 اسلام میں میں بیعت ہوتی ہے اور مجلس شوری ہوتی ہے اور جمہوریت کے قریب ترین ہے مجھے پتہ آپ کہاں سے بول رہے ہیں لیکن ہائبرڈ نظام کی دین یہ ہے کہ 3000 لوگوں کی پنجاب میں ماورائے عدالت مار دیا گیا اور دو صوبوں میں حالات اتنے خراب ہیں کہ آپ دن کی روشنی میں باہر بھی نہیں نکل سکتے
@Mehmood196 آپکو اپنی چوائس کا اختیار ہے یہی اختیار عوام کو ملے گا تو ملک سدھرے گا ۔ آئین بھی یہی کہتا ہے کہ اللہ کے بعد حاکمیت عوام کی ہے۔ اگر عمران پسند نہیں ہے تو عوام کو حق ہے اسکو نکالنے کا ناکہ اسٹبلشمنٹ اور امریکہ کو
کسی کو کوئی شک نہ رہے۔ پی ٹی آئی نے کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی اور بربریت کیخلاف احتجاج کی وجہ سے آزاد کشمیر اسمبلی کے جاری الیکشن کا بائیکاٹ کیا ہے۔ آزادانہ رائے گولیوں کی بوچھاڑ میں نہیں دی جاتی۔ ۱۲ مہاجر نشستوں کا معاملہ انتہائی اہم ہے۔ پی ٹی آئی نے کسی بھی نشست پر کوئی امیدوار کھڑا نہیں کیا۔ اس فسطائی ماحول میں منعقد ہر الیکشن مشکوک ہے۔ پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی میں الیکشن لڑنے یا لڑانے والوں کیخلاف پارٹی تادیبی کاروائی کرے گی۔
@Mehmood196 اور یہ جو خصوصیات آپ نے لکھیں وہ ساری خان میں ہیں۔ تین سال وہ بھی کووڈ کے درمیان اور سازشوں کے درمیان ملک کو سنبھالنا آسان تھا؟ ستر سال سے ملک لوٹا جا رہا ہے۔ نواز نے ملک کے سارے سول اداروں کو کرپٹ کر دیا اب تو فوج کو بھی پولیس بنا دیا زرداری کی تو بات نہ کرو چور کو صدر بنا دیا
Women should come out in every corner of Pakistan to get their rights. Shoulder to shoulder. We see participation of females in protests all over the world in massive numbers.