اس ملک کا کیا مستقبل ہو گا جسکا وزیر اعظم بھی ہارا ہوا شخص ہو، جسکی 90 فیصد کابینہ دھاندلی کی پیداوار ہو، جس کی پارلیمنٹ میں آدھے سے ذیادہ اراکین جعلی مینڈیٹ لیکر بیٹھے ہوں
مریم نواز کو وزیراعلی بنانے کے لیئے پنجاب پولیس حرکت میں آگئی ۔۔۔
اسمبلی میں وہی جاسکتا ہے جو مریم نواز کو ووٹ دے گا بھائی پھر ووٹنگ کی ضرورت کیا ہے لگا دو بی بی کو سی ایم ویسے بھی اس وقت ملک بدمعاشی پر چل رہا ہے آپ کو پوچھہ کون سکتا ہے؟؟؟