۹ مئی افواجِ پاکستان کا نہیں بلکہ عوامِ پاکستان کا مقدمہ ہے۔ ۹ مئی کے مقدمات کے سب سے بڑے ضامن عوام اور ریاستِ پاکستان ہیں۔ ۹ مئی کے واقعات میں ملوث کوئی شخص اگر یہ سمجھتا ہے کہ وہ سزا کے بغیر بچ جائے گا تو یہ ممکن نہیں۔ @thursday_times
ایک زمانہ تھا جب بنگلہ دیشی عوام کے دل میں ہمارے لئے بھارت نے نفرت بھر دی تھی۔
آج الحمدللہ جب ہمارے وزیرداخلہ / چیرمین کرکٹ بورڈ بنگلہ دیش پہنچے تو بنگلہ دیشی کے سیکرٹری خارجہ ، سیکرٹری داخلہ اور چیف ایگزیکٹو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ استقبال کے لئے پہنچے
زندہ دلان لاہور
کل لاہور لبرٹی چوک میں معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ۔
لاہور کی فضا پاک فوج اور پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی۔
#BunyanUmMarsoos@OfficialDGISPR
ٹرمپ سے سوال ہوا کہ تم نے پروجیکٹ فریڈیم روک دیا
ٹرمپ کا جواب کیونکہ ہمیں پاکستان نے کہا پاکستان عظیم ہے اس کی لیڈر شپ گریٹ ہے فیلڈ مارشل گریٹ ہے وزیراعظم گریٹ ہے
ٹرمپ کو تو لگتا کسی مرشد نے وظیفہ بتا دیا کہ روزانہ دن میں دو دفعہ کہناپاکستان گریٹ ہے😂
9 مئی ایک گھٹیا غلیظ بدکردار ملک دشمن شخص کی گرفتاری کا دن بھی ہے، جب اس شخص کو گریبان سے پکڑ کر کتے کی طرح گھسیٹ کر گرفتار کرکے اس کے لنگڑے پن کو ایک منٹ میں ٹھیک کر دیا گیا تھا۔ 9 مئی مودی سرکار اور یوتھیوں کے مہاتما کی چھترول کے دن کے طور پر بھی یادگار رہے گا
تحریک انصاف دور حکومت کے شروع کئے گئے ظالمانہ PTA موبائل ٹیکس کو ختم کرنے پر سنجیدگی سے غور و فکر کردیا گیا۔
اگر حکومت نے واقعی میں یہ کام کر دکھایا تو یہ عوام پر بہت بڑا احسان ہوگا۔ اس کا پاکستانی ٹیک مارکیٹ میں اوور آل بہت نقصان ہوا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کے 4 ہزار اہلکاروں اور افسران کی اسکروٹنی کا حکم دے دیا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد فورس میں کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرینس کی پالیسی کو سختی سے نافذ کرنا ہے تاکہ انتظامی نظام میں شفافیت کو یقینی بنایا جا سکے۔
یہ ڈاکٹر عثمان ہے علیمہ کا دیور ہے اس کے خاوند کا بھائی اور عمران کا کزن ہے یہ عمران کے بیٹوں کے ساتھ یورپی یونین گیا تھا اس نے وہاں پاکستان کا جی ایس پی پلس سٹیٹس ختم کرنے کی بات کی یہ کہتا یہ آج بھی اس فیصلے پر قائم ہے
عمران کا سارا خاندان غدار وطن ہے
اور ناظرین مورخ انجینئر محمد علی مرزا کو فرشی سرخ سلام پیش کرتا ہے جنہوں نے عمران ریاض صدیق جان جیسے حرام خور یوٹیوبرز کو “ ڈیجیٹل بندر “ کے خطاب سے نوازا
بھارت کی طرف سے معصوم پاکستانی بچوں کو شہید کرنے کے بعد جب پاکستان نے بھارتی فوج کے پرخچے اُڑائے تو سب سے پہلے @SAfridiOfficial پاکستانی فوج کا شکریہ ادا کرنے ریلی لے کر نکلا تھا 🇵🇰🔥
#Bunyan_Um_Marsoos
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر مشیرِ وزیراعلیٰ ذیشان ملک کی قیادت میں پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کیلئے وزیراعلیٰ کے حلقہ انتخاب پی پی 159 میں عظیم الشان ریلی کا انعقاد۔
مزمل کی یہ رپورٹ چیخ چیخ کے بتا رہی ہے عمران خان ایک بد دیانت آدمی ہے القادر ٹرسٹ ایک اوپن اینڈ شٹ کیس ہے بد دیانت کے علاوہ عمران خان جھوٹا مکار انسان ہے جو اپنے فائدے کے لئے ملک کی جڑیں کھوکھلی کر رہا ہے ۔۔۔۔
پنجاب میں گلی، کوچوں اور کھلے مین ہولز کی مرمت کے لیے کسی ایم این اے، ایم پی اے یا کونسلر کے آگے منتیں کرنے کی ضرورت نہیں۔
آپ کی صرف ایک فون کال پر متعلقہ گاڑی آپ کے گھر پہنچ کر کام مکمل کرے گی۔
کیا باقی صوبوں میں بھی ایسی سہولت موجود ہے؟
لبرٹی چوک میں معرکہ حق بنیان مرصوص کی تاریخی فتح کا جشن روشنیوں کی کہکشاں اور حب الوطنی کے نغموں کے ساتھ،
افواج پاکستان کی لازوال قربانیوں اور جزبے کو خراج تحسین،
افواج پاکستان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
#BunyanUmMarsoos