*بریکنگ الرٹ*
لاہور مال روڈ پل فلائی اوور پر تمام تھانوں سے نفری منگوا لی گئی ,ڈولفن ،پی آر یو بھی تیار ، زمان پارک پر گرینڈ تاریخی آپریشن کی تیاری
ذرائع
آج سے میرے تمام دوست پٹرول پمپ جاہیں اور جس پمپںپر پٹرول ختم ھو اسکی ویڈیو بناے تاکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ان ناجائز منافع خوری پر ان کا بہیانک چہرہ سامنے اے
پٹرول_پمپ_ناجائز_منافع_خور#