اگر پنجاب میں انکی کسی عورت کی ساتھ ایسا سلوک کیا جاتا تو انہوں نے اسمان سر پر اٹھالینا تھا میر منافق نے چیخ چیخ کر ٹویٹ کرنے تھے یہ ہماری پنجاب کی بہن انفلونسر ہیں جنہوں نے ہمشہ جنگلیوں کا اچھا چہرہ ہی پیش کیا لیکن اج انکی بدتمیزی کا نشانہ بنی
@MubashirAZaidi تُم پھٹکارے ھوۓ منکرین میں سے ھو ، تم پر شیاطین اترتے ھیں ، اسی گمراھی کی راہ پر آخر تک چلاۓ جاؤ گے ،تم جیسے لوگوں کا مقدر گمراھی کی دلدل میں دھنستے رھنا ھے Admin
ملتان کے شاہ رکنِ عالم علاقے میں 26 سالہ ساجد نے مبینہ طور پر تین سالہ بے روزگاری اور سماجی طعنوں سے تنگ آ کر اپنی ایم فل کی اسناد اور ڈگریاں چوراہے پر جلا دیں، اور خود کو پیٹرول سے آگ لگانے کی کوشش کی۔
عینی شاہدین کے مطابق وہ نوکری کی تلاش میں بار بار مسترد ہو چکا تھا، اور کئی جگہوں پر سفارش یا رشوت کا مطالبہ کیا گیا۔ موقع پر وہ چیخ رہا تھا کہ ان کاغذات کا کیا فائدہ جب یہ دو وقت کی روٹی بھی نہیں دے سکتے۔ ماچس جلانے ہی لگا تھا کہ ٹریفک پولیس اہلکاروں اور راہگیروں نے اسے روک کر ماچس چھین لی۔ شدید ذہنی دباؤ میں مبتلا نوجوان کو تھانے منتقل کیا گیا، جہاں اس کے غریب والدین بھی پہنچ گئے۔
یہ واقعہ تعلیمی اسناد اور روزگار کے درمیان بڑھتے ہوئے خلا، اور بے روزگاری سے پیدا ہونے والے ذہنی دباؤ کی ایک دردناک مثال ہے۔
خان بیلہ میں پیرا فورس کے اہلکاروں کی بدمعاشی عروج پر ،،،،کالے چشمے والے نقلی بدمعاش کو فوری معطل کرتے ہوئے انکوائری کی جائے ،،شرم آنی چاہیے ایسی حرکتیں کرتے ہوئے
او میرے خدایا !
کن ظالموں سے ان غریبوں کا پالا پڑگیا ہے
لیاقت پور خان بیلہ میں پیرا فورس کے اہلکار ایک غریب دوکاندار کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے
ان حرام خوروں کو ہر جگہ پہنچاؤ اور انکا اصلی چہرہ قوم کو دکھاؤ
📍غزہ ! جن لوگوں نے ان بچوں کو اس حالت تک پہنچایا وہ کبھی اپنے باغوں میں بہار نہ دیکھیں۔معصوم بچوں کے آنسو زمین پر رائیگاں نہ جائیں۔ہم غزہ میں ہونے والے ظلم کو نہ بھولیں گے اور نہ ہی اسے بھولنے دیں گے۔
"نود الإبلاغ عن المدعو (راي أحمد / Rai Ahmed)، وهو مقيم يعمل في مدينة جدة بالمملكة العربية السعودية. يقوم هذا الشخص بإنتاج ونشر مقاطع فيديو عبر وسائل التواصل الاجتماعي تتضمن ألفاظاً مسيئة للغاية وخطاب كراهية ضد القيادة الباكستانية، فضلاً عن التحريض المستمر على إثارة الفتن والشغب وزعزعة الأمن والاستقرار في باكستان.
نرجو من الجهات المختصة والمعنية في المملكة العربية السعودية اتخاذ الإجراءات القانونية والنظامية اللازمة بحقه لمخالفته الأنظمة المعمول بها وممارسته للتحريض عبر الفضاء الرقمي. شاكرين لكم حسن تعاونكم وحرصكم الدائم على سيادة القانون
Ministry of Interior (وزارة الداخلية): @MOISaudiArabia
Saudi Public Security (الأمن العام): @security_gov
Kollona Amn (كلنا أمن - Official security & cybercrime reporting service): @kamnapp
Makkah Region Police (شرطة منطقة مكة المكرمة - covers Jeddah): Addressed directly via @security_gov or the Makkah Regional Governorate account @makkahregion
Presidency of State Security (رئاسة أمن الدولة): @GovPss
مجیدہ بی بی کا شوہر فوت ہوتے ہی یہ بچہ بیمار ہوا، آجتک اسکی بیماری کی سمجھ نہیں آئی، ڈاکٹروں نے کہا گھر لیجاؤ، بچے کی وجہ سے خاتون کہیں کام پہ بھی نہیں جا سکتی
دس ہزار ہیلپ ہو گئی
لیاقت پور پیرا فورس اہلکاروں پر دکاندار کو مبینہ تشدد متاثرہ دکاندار اختر شاہ کا ویڈیو بیان منظرِ عام پر آگیا
اختر شاہ نے ویڈیو بیان میں مبینہ تشدد کے واقعے کی تفصیلات بیان کر دیں