ترکیہ میں زلزلے کے باعث منہدم ہونے والی عمارات کے ملبے سے گذشتہ روز ایک حاملہ خاتون کو باحفاظت نکالا گیا تھا، آج اس خانتون نے ایک بچی کو جنم دیا صدر ایردوان نے استنبول کے اسپتال میں نوزائیدہ کے کان میں اذان دی، صدر نے خاتون کی خواہش پر بچی کا نام آئسے بتول رکھا