"🎓 Exciting News! Our school's YouTube channel is now live with engaging content for students and parents alike. 📚✨ Subscribe and share to be a part of our educational journey! 🎥🔗 https://t.co/gRb76ql2ka #SchoolCommunity#SubscribeNow#ShareTheKnowledge 🙌"
بریکنگ نیوز 🚨
ایرانی قوم اپنے پاؤر پلانٹس کی حفاظت کے لیے پاؤر پلانٹس کے آگے زنجیر بنا کر کھڑے ہوگئے!
آمریکہ پہلے ہمیں ٹارگٹ کرے پھر پاؤر پلانٹس!!
یہ ویڈیو پھیلائیں 🛑 ایران کے خلاف سازش ناکام بنائیں
📢 Admissions Open for Session 2026–2027!
Give your child the gift of quality education and a bright future. At Khan Children Academy, we focus on academic excellence, character building, and creativity in a nurturing environment.
✨ Limited seats available – enroll now!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! خان چلڈرن اکیڈمی کی جانب سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک!
اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو خوشیاں، صحت اور کامیابیاں عطا فرمائے
اس موقع پر ایران اور فلسطین و غزہ کے مظلوم مسلمانوں کو بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کا اسلام آباد سے کراچی تک کا سفر اکانومی کلاس میں کرنا قابلِ تحسین اور قابلِ تقلید اقدام ہے۔ ہیومن رائٹس کونسل پاکستان اس فیصلے کو سراہتی ہے اور امید کرتی ہے کہ دیگر صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور حکومتی نمائندگان بھی قومی وسائل کے احترام اور عوامی پیسے کی بچت کے لیے اپنی زندگیوں میں سادگی اختیار کریں۔
عوام کے ٹیکس کا پیسہ قومی امانت ہے — اس کی حفاظت ہر صاحبِ اختیار کی ذمہ داری ہے۔
ہیومن رائٹس کونسل پاکستان
@GovtofPakistan@KPGovernment@PakPMO@NAofPakistan@SenatePakistan@infokpgovt@jamshed_hrc
#HumanRightsCouncilPakistan
#TaxPayersMoney
#PublicFunds
#GoodGovernance
#SimplicityInPower
#KPChiefMinister
#IslamabadToKarachi
#EconomyClassTravel
#PublicService
#Accountability
#Reforms
#Pakistan
🚨سہیل آفریدی کی نظم سنیئے۔۔۔!!!!
اےچاندیہاں نہ نکلاکر
بےنام سےسپنےدکھلاکر
یہاں الٹی گنگابہتی ہے
اس دیس میں اندھے حاکم ہیں
نہ ڈرتے ہیں نہ نادم ہیں
نہ لوگوں کے یہ خادم ہیں
کچھ لوگ ہیں عالی شان بہت
اور کچھ کا مقصد روٹی ہے
جو کہتے ہیں سب اچھا ہے
مغرب کا راج ہی سچا ہے
حیبیب جالب
عمران خان نے اپنی حکومت میں صحت کا بجٹ 9ارب روپے سے 237ارب تک پہنچا دیا ہے
ہم نے ان کو پیسے دئے ہیں لیکن انہوں نے آپ کو سہولت فراہم نہیں کی میں آپ سے معافی مانگتا ہوں
انشااللہ جیسے یہاں سے جائوں گا میں وزیر صحت سے بات کروں گا وہ اس پر ایکشن لے گا
ہم اور یہ سب آپ کے نوکر ہیں
یہ عوام کے نوکر ہیں پیسے لیتے ہیں اور ہم بھی تنخواہ لیتے ہیں
وزیر بلدیات مینا خان آفریدی کی نصیر اللہ بابر ہسپتال پشاور میں مریض سے گفتگو