شادیوں پہ اس کو ہم نے اتنا ضروری حصہ بنا لیا ھے کہ اس کی وجہ سے آج سب شادی کے اخراجات پورے کرنے کی پریشانی سے نفسیاتی مریض بن چکے ہیں۔
لیکن یہ خرافات چھوڑنے کو تیار نہیں۔
کاروبار بند پڑے ہیں کا راگ ہر وقت الاپا جاتا ھے لیکن یہ سب چھوڑنا مشکل لگتا ھے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی قیادت میں ہمالیہ پنک سالٹ اب پاکستان اورپنجاب کےنام سےبرانڈ ہوکر ویلیو ایڈیشن کیساتھ دنیامیں پیش ہوگابلاسود قرضوں سےروزگاراورمقامی صنعت کوفروغ ملےگاشفافیت اورمیرٹ کیساتھ قدرتی وسائل سےپاکستان کی عالمی پہچان مزیدمضبوط ہوگی۔اب ہمارا اثاثہ،فائدہ بھی ہمارا
پولیس اسٹیشن اب دور نہیں،خدمت دہلیز پر
پنجاب میں33موبائل پولیس اسٹیشنز فوری سروس دیں گے،جن میں ایف آئی آر، ای ٹائپنگ،مسنگ رپورٹ اور شکایت درج شامل ہیں۔خواتین کیلئے 6 خصوصی یونٹس اور کالجز وزٹس بھی ہوں گے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کےتحت پولیس سروسز عوام کےمزید قریب۔
پاکستان کا پنک سالٹ ہماری قیمتی معدنی دولت ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں بلاسود قرضوں کے ذریعے مقامی لوگوں کو ویلیو ایڈیشن کے مواقع دیے جا رہے ہیں، تاکہ روزگار اور آمدن میں اضافہ ہو۔
BREAKING
Indian Propaganda Exposed
Mohammad Asif, alias Hashim Moosa, whom Indian authorities claimed was a Pakistani SSG commando killed in IIOJK, is alive.
#Falseflag#DGISPR
اس پوسٹ کی انتشاری ٹولے کو بہت تکلیف ہے ایک ہزار کے قریب کمنٹ کر ڈالے ہیں گالیاں دھمکیاں بدعائیں اور جانے کیا کیا کہہ رہے ہیں
ہر انتشاری کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک ہو گا یہ کام پہلے بھی ہو چکا آئیندہ بھی ہو گا اور ان کو بچانے بھی کوئی نہی نکلے گا
احتجاج کیجئے تنقید کیجئے حکومت کو برا بھلا کہیں مگر تشدد مار دھاڑ قومی املاک کو نقصان مت پہنچائیں ورنہ کا ہرجانہ آپ کو بھرنا پڑے گا
پیٹرول صارفین کےلیے بڑی خوشخبری!
وزیراعظم شہبازشریف کیجانب سےموٹر سائیکل،رکشہ اورچنگچی صارفین کےلیے نیا ریلیف پیکج۔اب ہر ہفتے500روپے کا پٹرول ٹوکن،یعنی ماہانہ2000 روپے تک مفت پٹرول!کم از کم 5 لیٹر کی شرط ختم،جتنا چاہیں ڈلوائیں۔ریلیف ہر صورت ملےگا۔ایس ایم ایس رجسٹریشن فیس بھی ختم!
بہاولپور میں ضمنی انتخاب کی مہم عروج پر ھے۔ عوامی ردعمل بہت واضح ھے جس میں عوام کا جھکاؤ مسلم لیگ ن کی طرف ھے اور اس کی وجہ ن لیگ کی پنجاب میں بہترین کارکردگی ھے۔ عوام کے ردعمل سے ظہار ہوتا ھے کہ ن۔لیگ کامیاب ہوگی۔
کیا خیبرپختونخوا حکومت دہشت گردوں کی سہولت کار ہے یا ڈر اور خوف کی وجہ سے خاموش ہے، ایک طرف خیبرپختونخوا میں دہشت گردی عروج پر ہے دوسری جانب صوبے کا وزیراعلی دھرنوں میں مصروف ہیں، تفصیلات عرفان خان بیورو چیف پشاور کے وی لاگ میں
لیں جی انقلاب کا نیا سیزن آن ائیر ہےڈی چوک پر مجرےکرانےکا پروگرام۔مزے ہی مزے
مارچ کےنام پرچندہ مہم شروع،جیبیں وہی پرانی۔نتیجہ بھی وہی پرانا۔
اوپر چند ٹھیکیدارِ انقلاب مجرہ فنڈز سمیٹیں گے،نیچےکارکن پھرحقیقی آزادی کی سرخ بتی کےپیچھے دوڑیں گے
لگےرہو تماشہ بھی تمہارا،نقصان بھی تمہارا
Breaking: Naxal Comrades of Forest Liberation Alliance have killed 8 India Army soldiers in Abujhmad Forest Chhattisgarh in an attack on the convoy of Indian Army.
The FLA also claims of snatching large chase of arms and ammunition from occupational army.