آج کشمیر، میرپور اور کوٹلی سے وفد آیا۔ وفد نے مجھے کشمیر کی صورتِ حال پر بریف کیا۔ بہت افسوس ہے کہ کشمیر میں جانی نقصان ہوا ہے اور وہاں بحران ہے۔ میری وفد سے جتنی بات ہوئی، اس سے معلوم ہوا کہ کشمیری پاکستان سے بہت محبت رکھتے ہیں۔ پاکستان ہم سب کا ملک ہے۔ کشمیر ایک حساس علاقہ ہے، وہاں بہت احتیاط کی ضرورت ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ تمام مسائل افہام و تفہیم اور مذاکرات کے ذریعے حل ہوں۔ جو معاہدہ ایکشن کمیٹی کے ساتھ ہوا تھا، اس پر عمل کیا جائے۔ موجودہ صورتِ حال سے متعلق معاملات مفاہمت، مذاکرات اور افہام و تفہیم کے ذریعے حل کرنے چاہییں۔ کشمیری ہم سے بھی زیادہ اچھے پاکستانی ہیں اور وہ ہم سے زیادہ پاکستان کے لیے درد رکھتے ہیں۔ پی ٹی آئی اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ اسمبلی میں، میں نے اور اپوزیشن لیڈر نے کشمیر کی صورتِ حال پر بات کی۔ ہم کشمیر کا دورہ بھی کریں گے۔ ہمارا حکومت سے مطالبہ ہے کہ معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کیا جائے۔
آپ لوگوں کی بیویوں کو بے عزت کریں
آپ لوگوں کی بیٹیوں کو بے عزت کریں گے
آپ لوگوں کے بچوں کو بے عزت کریں گے
اور پھر کہیں گے کہ لوگ کہیں پاکستان زندہ باد
اور لوگ کہیں یہ حوالدار سپیکر زندہ باد
جو پارلیمنٹیرین ماؤں بہنوں بیٹیوں کی بے عزتی پہ خاموش رہتا ہے اس سے استعفی دے کر گھر جانا چاہیے
محمود خان اچکزئی کی پارلیمنٹ میں تقریر انتہائی غصے میں
خفیہ پیغامات بھجوانے والوں کو اقبال آفریدی کا دو ٹوک بیان:
مجھے کسی کا باپ بھی عمران خان اور اس کی تحریک سے دور نہیں کر سکتا۔ میں عمران خان کی رہائی کے لیے تن، من، دھن قربان کرنے والا بندہ ہوں،
یہ کسی پیر کے گھر پہ پاکستانی دیکھو یہ دین سے دوری ہے
یہ اسٹیبلشمنٹری اسٹیبلشمنٹ نے پاکستان کے ساتھ کیا
یہ ظلم ہے جو اس قوم کو جہالت میں رکھا ہے یہ اج کے دور کے مناظر ہیں💔
A senior Pakistani lawyer close to Pakistan’s defense establishment fires 1st warning shot here as INDIA is fast-tracking 4 major hydro projects on the upper stretches of the Chenab with Tenders issued and contracting companies entering the process. https://t.co/883bgKvfHe
مولانا اسحاق رح اپنے زمانے کے بہترین مذہبی سکالر تھے۔ انہوں نے ماشاءﷲ جس جانفشانی سے فرقہ واریت کے بت کو توڑ کر پاش پاش کیا، اس کی مثال دور حاضر کم ہی ملے گی۔
آج کل کے مذہبی سکالرز کی اکثریت کو ان سے بہت کچھ سیکھنے کو مل سکتا ہے۔
یہ مناظر مقبوضہ کشمیر کے نہیں آزاد کشمیر کے ہیں جہاں بھارتی فوج نے نہیں بلکہ پاکستانی فوج نے نہتے شہریوں کا خون بہایا ہے، پہلے مقبوضہ کشمیر میں ظلم ہوتا دیکھتے تھے ہم اب آزاد کشمیر کو بھی مقبوضہ کشمیر بنا دیا گیا ہے 💔
یہ حکومت صرف نااہلی نہیں، کھلی معاشی تباہی کی ذمہ دار ہے۔
انڈسٹریز کو وینٹیلیٹر پر ڈال دیا گیا، زراعت کا باقاعدہ معاشی قتل کر دیا گیا، روزگار ختم، کاروبار بند، کسان برباد۔ مہنگائی نے عام آدمی کی سانسیں روک دی ہیں۔
سہیل وڑائچ کا اسد کے ساتھ انکشاف!!
عمران خان, کا اسٹبلشمنٹ کو دو ٹوک پیغام ہے, ہمیں ہمارا مینڈیٹ واپس کیا جائے, اور آپ لوگ نکل جائے,
جبکہ اسٹبلشمنٹ کہہ رہی ہے, یہ نظام تسلیم کرے, اور اگلے الیکشن تک انتظار کرے!!
لبو لباب یہ کہ عاصم منیر, عمران خان سے ڈرتا ہے🔥
کل ایمل ولی نے 9 مئی کو PTI کے خلاف کیا گیا ڈرامہ قرار دیا،
اور آج لاہور سے TLP کے امیدوار ن لیگ کو شرم دلاتے ہوئے عمران خان کے امیدوار کو اصل فاتح قرار دے رہے ہیں۔
اتنی ذلت کے بعد بھی اقتدار سے چمٹے رہنا بہت معیوب بات ہے۔