شمالی وزیریستان کے علاقہ دتہ خیل میں کئی دنوں سے کرفیو ہے۔ اسکی کوئی وجہ سمجھ نہیں آئی۔وہاں علاقے کے چھوٹے دکانوں میں سارا سامان ختم ہو چکاہے۔کھانے پینے کی چیزیں ختم ہیں۔تین بچوں کے موت اور کئی لوگوں کی بیماری کی اطلاع ہے۔بڑھے انسانی حادثے کا خطرا ہے #EndCurfewInNorthWaziristan
خدا را آواز اٹھائی شئر کریں کاپی کریں لائک کچھ بھی نہیں چاھئے مجھے صرف اس بے گنا پشتونوں کے لئے کمپین چاھئے جتنا ہوسکے اس پوسٹ کو شئر کریں شئر نہیں کرسکتے ہو تو کاپی کریں لکین آواز اٹھائی کل اپ کے ساتھ بھی ایسا ہوسکتا ھے.
#PashtunRejectStateTerrorism
پشاور پولیس نے ان بے گناہ معصوم لوگوں ماردیا بہت بڑا ظلم کیا ان کیساتھ ان لوگوں کا تحقیقات کرنا چاھئیے یہ بے گناہ تھے اگر اج اپ لوگوں نے ان لوگوں کیلئے انصاف کلیئے اواز نہیں اٹھایا تو کل اپ کیساتھ بھی کرسکتاھے جاگوں اور ان معصوم اور بے گناہ لوگوں کے انصاف کلئے اواز اٹھاو.
@moaxxama @HamidMirPAK حامد میر صاحب نا تو آپ کی اندر کوئی غیرت ھے اور نا ہی آپ کے اندر کوئی اخلاق اور آپ کی زبان پر تالا بھی لگا ہوا ھے شاید آپ کو پتہ نہیں ہوگا اس لئے بتا رہا ہوں.
#PakMediaUnderBoots